اظہر علی سے صحافی کا غیرمناسب سوال، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اظہر علی سے صحافی کا غیرمناسب سوال، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار 185 رنز اسکور کرنے والے اظہر علی سے صحافی نے غیرمناسب سوال کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم کے سینئر بلے باز اظہر علی نے 361 گیندوں پر 185 رنز کی شاندار اننگز کھیلی وہ 15 رنز کی کمی سے ڈبل سنچری اسکور نہ کرسکے۔ اظہر علی جب دوسرے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرنے کے لیے آئے تو صحافی نے ان سے پوچھا کہ سنچری ہمیشہ ریکارڈ کا حصہ بنتی ہے لیکن آپ کی اور امام الحق کی سنچری سے پاکستانی ٹیم کو کتنا نقصان ہوا اس کا اندازہ آپ نے لگایا ہے، امام سلو کھیلے، دو دنوں میں 476 اسکور کیے، آپ نے دلیرانہ انداز میں بیٹنگ نہیں کی۔An interesting 'question' in today's press conference.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ حقیقی اور دانشمندانہ سوال ھے دو دن میں 476 اسکور کرنے والے اظہر علی اور امام الحق نے ٹیسٹ میچ کو دلچسپی سے عاری کرکے ڈرا کی بنیاد رکھدی. تعجب تو کوچ پر اور کپتان سمیت ٹیم مینجمنٹ پر کیا ایسے گیم دلچسپی پیدا کرسکتے ھیں.

Yar chawal na mara karo itna bhi koi ghair munasib nahi tha Ek seedhi si baat pochti thi reporter ne k *apki slow innings se team ko nuksaan ho sakta hai ye baat maanty hain app* ab is main kiya na munasib tha bhala.. Mjhy hi rakh lo yar ARY walo apni socian media team main 😒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد عالم اور اظہر علی کی دلچسپ ویڈیو وائرلفواد عالم اور اظہر علی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu fawadalam azharali
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی سنچری جڑ دیراولپنڈ ی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے ۔ٹیسٹ میچ میں امام الحق کے بعد اظہر علی نے سنچری جڑ دی سالے اتنا سلو کھیل رہے جیسے 10 دن کا میچ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینچری بنانے پر اظہر علی کا دلکش اندازسینچری بنانے پر اظہر علی کا دلکش انداز ( ویڈیو دیکھیں) arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: اظہر علی بھی ڈبل سنچری نہ کرسکےپنڈی ٹیسٹ: اظہر علی بھی ڈبل سنچری نہ کرسکے مزید پڑھیے: GeoNews PakVsAustraila AzharAli Cricket کھوتی دا بچہ غیر ذمہ دار شاٹ پر آوٹ ہوا Jeeto Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف سب سے بڑی سازش کا نام آصف زرداری ہے، علی زیدی - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ ٹنڈو محمد خان سے ٹنڈوالہیار روانہ ہوگیا۔ شاید علی زیدی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ زاداری پاکستان کے بہت بڑے اور پرانے سازشی ہیں اور بلاول بہت بڑی سازش ہے۔ نہ بابا نہ ۔۔۔باباے سیاست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات کا اعلامیہ جاریسابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں ہونیوالی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »