ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا وزارت خارجہ اہم کمیٹی روم میں مٹر گشت، ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے اہم کمیٹی روم تک پہنچ گئی، حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا، حریم

اسلام آباد: ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے اہم کمیٹی روم تک پہنچ گئی، حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا، حریم شاہ سربراہان مملکت کے ساتھ پاکستانی حکام کی ملاقاتوں والی جگہ پر بھی پہنچ گئیں، غیر متعلقہ خاتون اہم کانفرنس روم تک کیسے پہنچیں ؟ حکام نے تحقیقات شروع کر دیں۔ خاتون کو انتہائی حساس مقام تک رسائی کیسے ملی، کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد دفتر خارجہ میں انکوائری شروع کر دی گئی، دفتر خارجہ میں سی سی ٹی وی فوٹیج کا ریکارڈ دیکھا جا رہا ہے، تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ حریم شاہ کس افسر کی کلئیرنس کے بعد دفتر خارجہ داخل ہوئیں، حریم شاہ داخل ہونے کے بعد کس کس شعبے میں گئیں ؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گشتی

Bachi ko shoq praa krny Do😂😂

تو کیا ہوا کیا وزیر اعظم آفس جانا کوئی جرم ہے

Imran sahab ya kiya ho raha hai apki haqumat ma plz zara nazr e sani kara

شریف گورنمنٹ جیسی بھی تھی اداروں پر ایسی گرفت کہ انکی مرضی کے بغیر کوئی چوں بھی نہیں کر سکتا... اب اگلی باری نواز شریف اور فیملی کی لندن یاترا ہے. گورنمنٹ یہ سب ڈرامہ بیوقوف بنا کر کر رہی ہے

yeh mohtarma government office men karnay kya gai thi?

Sharam kro

ریاستی راز، عمارات، ادارے اس وقت کن لوگوں کے ہاتھوں میں ہیں، اس ویڈیو سے اچھی طرح واضح ہو رہا ہے...

StaunchInsafian Shame on this

نیازی نے اس ڈیجیٹل طوائف حریم خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا کر عوام کے منہہ پر طمانچہ مارا ہے. یہ حکومت سیکیورٹی رسک بن چکی ہے اور اگر یہ حکومت مزید کچھ عرصے رہ گئی تو ایسی ڈیجیٹل طوائیفیں ہمارے “حساس قومی اثاثوں” کے ساتھ سیلفیاں لیتی نظر آئیں گی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤنشدت پسندی کے خلاف ٹک ٹاک کا کریک ڈاؤن، کئی اکاؤنٹ معطل مزید پڑھیں: ye hareem sha ka bhi ker do suspend account esni bhi bohat gand phalaya howa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آفس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کا نوٹساسلام آباد : وزارت خارجہ کے اہم ترین کمیٹی روم میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لے لیا ، ARY aik Dalal Channel.. تحقیقات کے بعد بتایا جاۓ گا کہ اُس کے پاس اکبری مُہر تھی بس وہ دکھا کر وہ اندر چلی گئی۔ اور بتایا جاۓ گا کہ وہ مُہر بالکل اصلی ہے فلاں فلاں صاحب نے چیک بھی کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار دفترخارجہ میں کیسے داخل ہوئیں؟ تحقیقات شروع - Entertainment - Dawn NewsDefaulters need to be taken to task wo he jo airpot k ander leke geya per sharam nai ani pti walon ko .. چلو تنازع ہی کھڑا ہوا ہے نہ کچھ اور تو کھڑا نہیں ہوا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آفس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کا نوٹساسلام آباد : وزارت خارجہ کے اہم ترین کمیٹی روم میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لے لیا ، ARY aik Dalal Channel.. تحقیقات کے بعد بتایا جاۓ گا کہ اُس کے پاس اکبری مُہر تھی بس وہ دکھا کر وہ اندر چلی گئی۔ اور بتایا جاۓ گا کہ وہ مُہر بالکل اصلی ہے فلاں فلاں صاحب نے چیک بھی کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہارامریکا کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار USA Voices Jammu Kashmir Concern Lawmakers Raise India StateDept POTUS DeptofDefense MirwaizKashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مدھو بالا کی ہمشکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیامدھو بالا کی ہمشکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »