ٹک ٹاک کا یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

Youtube خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شو زی چیوز کمپنی نے اپنے سفر کا آغاز ورٹیکل اور شاٹ ویڈیوز کے ساتھ کیا تھا

ٹیکنالوجی کے دائرہ کار میں وسعت کو مد نظر رکھتے ہوئے عالمی سطح پر مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے بھی اپنے منصوبوں میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔

ٹک ٹاک انتظامیہ نے ٹیکنالوجی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں اعلان کیا کہ ٹک ٹاک ایپ صارفین کو گھنٹوں پر مشتمل طویل ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی پیشکش کر رہا ہے، ٹک ٹاک کے اس اعلان کو گوگل کی مقبول ویڈیو ایپلی کیشن یوٹیوب کے مدمقابل آنا تصور کیا جارہا ہے۔ ٹک ٹاک آہستہ آہستہ اپنے فیچرز میں اضافہ کر رہا ہے، اس سے قبل جنوری میں ٹک ٹاک نے کچھ صارفین کے لیے video length کو آدھے گھنٹے تک بڑھا دیا تھا جبکہ دیگر صارفین 10 منٹ کے شارٹس ہی ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ٹیکنالوجی ویب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ’اگر ٹک ٹاک 60 منٹ کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے تو صارف کو ایک ایپی سوڈ متعدد حصوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، اس وقت ویڈیو بنانے والوں کو پلیٹ فارم پر 20 منٹ کی طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے لیے سبسکرپشن کی ضرورت ہوتی ہے‘۔ٹک ٹاک کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارفیوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدحکومت شہریوں کو آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق دینے میں نااہل ہے، عدالت کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشن متعارف کرادینیویارک (ویب ڈیسک) شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ٹکر کا نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ٹک ٹاک نے تصاویر شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کرادیا لیکن ابتدائی طور پر اسے محض دو ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔ٹک ٹاک نوٹس کو آسٹریلیا اور کینیڈا میں پیش کیا گیا ہے اور مذکورہ ایپلی کیشن ٹک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تندور کل سے بند کرنے کا اعلانلاہور نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کل سے پنجاب بھر میں تندور بند کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلاناے آئی مواد پر لیبل لگانے سے صارفین کو علم ہوگا کہ یہ ویڈیوز حقیقی نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »