آزاد کشمیر میں پر تشدد واقعات اور رینجرز پر پتھراؤ کی ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Ajk خبریں

Azad Kashmir

پرتشدد واقعات میں میرپور کے ایس ایچ او عدنان قریشی کو شرپسند ٹولے کی جانب سے شہید کیا گیا، واقعات میں 90 سے زائد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے

آزاد کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے احتجاج کے دوران دلخراش واقعات اور رینجرز پر پتھراؤ اور تشدد کی ان دیکھی ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں۔

پرامن آزاد کشمیر میں اس طرح کے پرتشدد واقعات تاریخ میں نہیں دیکھے گئے جہاں انتہائی دلخراش مناظر بھی دیکھنے کو ملے جن میں میرپور کے ایس ایچ او عدنان قریشی کو شرپسند ٹولے کی جانب سے شہید کیا گیا، واقعات میں 90 سے زائد پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے اور بے شمار گاڑیوں کو نذرِ آتش کیا گیا۔ ان پرتشدد واقعات کی وجہ سے کاروبار زندگی بند رہا اور صرف سکیورٹی اہلکار ہی نہیں بلکہ آزاد کشمیر کا غریب دیہاڑی دار مزدور بھی سب سے زیادہ متاثر ہوا جبکہ مجموعی طور پر ہونے والے نقصان کا تخمینہ بھی جلد سامنے آجائے گا۔

Azad Kashmir

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلانجوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج 5ویں روز آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر ہونے والی دھوکہ بازی کے واقعات میں روز بروز اضافہ سامنے رہا ہے، جس میں پہلے تو سوشل میڈیا پر سادہ لوح لڑکیوں سے دوستی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں، رنبیر کپور2017 میں رنبیر کپور کی ماہرہ خان کے ہمراہ چند منتازع تصاویر منظرِ عام پر آئی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی اور ابتدائی نتائج میں پنجاب میں بیشتر نشستوں پر ن لیگ آگے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »