ٹک ٹاکر جنت مرزا نے نیا کاروبار شروع کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی سب سے مشہور ٹاک ٹاکر جنت مرزا اور انکی بہنوں الشبہ اور سحر نے بیوٹی سیلون کھولا ہے جس کا افتتاح 3 دن پہلےکیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر جنت مرزا کے بیوٹی سیلون کے افتتاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ۔ ٹک ٹاکر نے بیوٹی پارلر فیصل آباد میں کھولا ہے ۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کے نا مور ٹک ٹاکرز نے شرکت

کی جن میں ذولقرنین حیدر ان کی اہلیہ کنول آفتاب ، ڈاکٹر مدیحہ ، مناہل ملک اور دیگر ٹک ٹاکرز شامل تھے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنت مرزا اور ان کی بہنوں کو نئے کاروبار پر مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر سمیت اہم شخصیات سوار ہیں، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردوہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے فی کلوگرام کمی کردی - ایکسپریس اردوفی کلو قیمت 218 روپے مقررکردی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 15 دن کیلئے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیاوزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ تفصیلات جانیے: Petrolprices PetrolDieselPrice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Shehbaz Gill Big Revelation | Miftah Ismail Exposed | Inflation In Pakistan | Breaking Newsپاکستان کا دیوالیہ ہونے والا ہے ؟ مفتاح اسماعیل نے سب کچھ تباہ کردیا شہباز گل نے بڑا راز فاش کردیا Watch Video: shehbazgill miftahismail inflationinpakistan breakingnews BOLNews
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

امر خان کی دلچسپ ٹک ٹاک مداحوں کو بھا گئیمتعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ امر خان نے مداحوں سے اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: حکومت نے 3 آپشنز پر غور شروع کر دیاممنوعہ فنڈنگ کیس: حکومت نے 3 آپشنز پر غور شروع کر دیا ARYNewsUrdu پہلا آپشن رشتہ دینے کا ارادہ دوسرا آپشن رشتہ ہی دینے کا ارادہ تیسرا رشتہ ہی دیا جائے گا ایک جھوٹا ہوتا ہے اور ایک منافق ہوتا ہے. جن میں منافق زیادہ خطرناک ہوتا ہے ایک طرف باتیں مدینہ کی ریاست کی اور دوسری طرف اسرائیل اور بھارت سے فنڈ لے کر اپنے ملک کی تباہی فارن فنڈنگ بولو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »