آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر سمیت اہم شخصیات سوار ہیں، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز مزید پڑھیے: expressnews

پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصرف پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے جس میں کور کمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں امدادی کارروائیوں میں مصروف تھا جس سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جس وقت ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوا اس میں کور کمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے اور وہ بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے تھے۔A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور سیلاب متاثرین کی مدد پر نکلنے والے وطن کے ان بیٹوں کی سلامتی، حفاظت اور بخیریت واپسی کے لیے دعا گو ہے۔ بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے۔ پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور سیلاب متاثرین کی مدد پر نکلنے والے وطن کے ان بیٹوں کی سلامتی، حفاظت اور بخیریت واپسی کے لئے دعا گو ہے۔ ان شاءاللہ

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار ہیںآرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار ہیں مزید پڑھیے: GeoNews یا اللّٰہ خیر A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF اہم شخصیات کو لے کر کوئٹہ سے کراچی اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر 5 گھنٹے سے لاپتہ ہے میری اطلاعات کیمطابق کمانڈر XII کور؛ جنرل سرفراز علی (سابق DG MI) ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ ہیلی کراچی سے کوئٹہ پرواز کے دوران حب کے نزدیک شام سے لاپتہ ہے۔ سرچ آپریشن جاری۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے علاقے میں ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیابلوچستان کے علاقے میں ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا DGISPR PakArmy Helicopter Balochistan Floods MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR dpr_gob Detail News 👇 MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR dpr_gob اللہ تعالیٰ کوئی معجزہ کرے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام شخصیات محفوظ ہوں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر لاپتہپاکستان آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر لاپتہ ARYNewsUrdu Wah waj May Allah keep all those who are on board safe.Ameen We can now confirm that the helicopter that crashed today was carrying the Corps Commander XII (Quetta) Corps, Lieutenant General Sarfraz Ali, currently MIA. Successive SAR ops have been unable to locate the wreckage at this point. The helicopter crashed at Sassi Punno near
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار ہیںآرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار ہیں مزید پڑھیے: GeoNews یا اللّٰہ خیر A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF اہم شخصیات کو لے کر کوئٹہ سے کراچی اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر 5 گھنٹے سے لاپتہ ہے میری اطلاعات کیمطابق کمانڈر XII کور؛ جنرل سرفراز علی (سابق DG MI) ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ ہیلی کراچی سے کوئٹہ پرواز کے دوران حب کے نزدیک شام سے لاپتہ ہے۔ سرچ آپریشن جاری۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریدریائے سندھ کے علاوہ تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں، ورسک کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ہے: آئی ایس پی آر ام حریم بھی آئی کیا ؟؟سلامت رہو میری فوج کے شیروں ایسے لاکھوں نیوٹرلز آپ جیسوں پے قربان ❤️❤️ Muhammad Qasim saw that trained enemies equipped with modern arms attack Pakistan from Afghanistan border. Pakistan Army handles it well. Then a plan is made to weaken Pakistan Army, and make them vulnerable. IBelieveMuhammadQasim Ye bus picture leny aae thy hum logoon ko bewaqoof bnany k liye .