پاکستان آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر لاپتہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر لاپتہ ARYNewsUrdu

کراچی: کوئٹہ سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے، جس میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت دیگر افراد سوار تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے، جس کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں پر تھا کہ اس دوران کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور سرفراز علی سمیت 6 افسران میں سوار تھے۔A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jis mulk kay hukmaran aur sahulat kaar aisey hotey hein All SWT uss mulk par hee azaab dalta hai aur mushkil mein awaam aur aam insaan ata hai. Corona nay puri dunia ko maar dia but Pakistan ziada tabah nahi hua! Kyoun aap sochein! I pray to Allah SWT for recovery of our men.

نیک مقصد سیلاب زدگان کی مدد لیے کوشاں تھے۔ اللہ تعالیٰ، خیر کرے۔ آمین بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے

We can now confirm that the helicopter that crashed today was carrying the Corps Commander XII (Quetta) Corps, Lieutenant General Sarfraz Ali, currently MIA. Successive SAR ops have been unable to locate the wreckage at this point. The helicopter crashed at Sassi Punno near

Wah waj

May Allah keep all those who are on board safe.Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک آرمی اور پی ایل اے برادرز ان آرمز ثابت ہوئے ہیں: آرمی چیفچین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں تقریب کا اہتمام کیا گیا: آئی ایس پیر آر takeUsBackToChina ڈی ایچ اے اور بحریہ بھی برادرز ان حرام ہیں۔ڈپٹی Choootiya hai tu saala Bajwaa lanati
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی 95ویں سالگرہ کی تقریب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصیچینی پیپلز لبریشن آرمی کی 95ویں سالگرہ کی تقریب، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی PLA Pakistan GHQ COAS NongRong Celebration QamarJavedBajwa WaqtNews AmbNong CathayPak OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک چین تعلقات منفرد اور خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، آرمی چیفپاک چین تعلقات منفرد اور خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، آرمی چیف arynewsurdu لعنت ہے اس باجوے پر مرحلہ وار استعفے منظور کرنے کا معاملہ اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی سب کے استعفے ایک ساتھ منظور کیا جاۓ پسند کے استعفے منظور کر کے ضمنی انتخابات کرنا چاہتا ہے حکومتِ 🔥 چل جھوٹے 🤗🤗
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک آرمی سیلابی علاقوں میں مصروف عمل، آئی ایس پی آرپاک آرمی سیلابی علاقوں میں مصروف عمل، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu ISPR Ek Meli nagma tou banta hye. Damage control شہر کی نھیں کوئی دیہات کی فوٹیج ھے تو شو کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشی معاملات میں آرمی چیف کی مداخلت سیاستدانوں کی ناکامی ہے،چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردوعمران خان نے مجھ سے اور طارق بشیر چیمہ سے مونس الہی کی کرپشن سے متعلق باتیں کیں، سربراہ مسلم لیگ (ق) سیاستدانوں کو اس قابل چھوڑا ہو تب وہ بات کریں نا ہر چیز میں تو آرمی گھسی ہوئی ہے اس بھڑوے کو کوئی بتائے اسکا بیٹا بھی وفاقی حکومت کا حصہ ہے آرمی چیف تو جیسے پاک ہے تمام پاکستان و حقیقت پتہ چل گی ہے وہ_کون_تھا جس نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معاشی صورتحال پر آرمی چیف کو لانا ہماری نااہلی ہے: چودھری شجاعت06:02 PM, 1 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے آئین میں تبدیلی کرنے جا رہے ہیں۔ ملک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »