ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔صادق آباد میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر حملہ کر دیا جس کے

صادق آباد میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کپاس اور آم کے باغات کو شدید نقصان پہنچا جبکہ محکمہ زراعت کے عملے کی جانب سے سپرے کیا گیا۔مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کے حملے میں کپاس کی فصل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

دریں اثنا ٹڈی دل کے حملوں کی روک تھام سے متعلق اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل صوبے میں فصلوں پر حملہ آور ہے۔ ٹڈی دل کو ختم نہیں کیا گیا تو فصلیں برباد ہوجائیں گی۔ ٹڈی دل سے ہمیں فصلوں کو ہر حال میں بچانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہپنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ Read News Punjab TiddiDal Attack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب ،بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے جاریجنوبی پنجاب ، بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل کے فصلوں پر حملے جاری ہیں،این ڈی ایم اے کی جانب سے فضائی اور زمینی اسپرے بھی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، NDMAنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ( ماشااللہ ) حکومت نے ٹڈی دل میں خود کفالت حاصل کر لی ھے ۔ اب تو 60 اضلاع بھرے پڑے ھیں ٹڈی دل سے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹڈی دل کا 27 سالوں میں بدترین حملہ - World - Dawn Newsکبھی اپنا بھی دیکھا دیا کریں۔ شائد کو کسان کی سن لے۔ پاکستان میں بھی ٹڈی دل نے تباہی مچاہی ہے اور کوئی ایکشن نہیں حکومت کا سوشل میڈیا کے بغیر۔ بھارت کی دیکھائیں گے آپ بھی ہماری آواز بھی ایوانوں تک پہنچائیں کبھی کراچی PK - 8303 طیارہ حادثہ کا اصل ذمہ دار کون...؟ کیا اس بار بھی پائلٹ کو ذمہ دار قرار دیا جائے گا...؟ پی آئی اے حادثے نے اہم سوالوں کو جنم دے دیا...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے علاوہ ٹڈی دل کا بھی سامنا ہے : چیئر مین این ڈی ایم اےکورونا کے علاوہ ٹڈی دل کا بھی سامنا ہے : چیئر مین این ڈی ایم اے Read News ChairmanPDMA Tididal ISPR CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaFreePakistan PakistanFightsCorona ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »