ٹوکیو اولمپکس: جیولن تھرو میں پاک بھارت ٹاکرے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس میں پاک بھارت ٹاکرے کا امکان تفصیلات جانئے : DailyJang

تاہم اسی فہرست میں آٹھویں نمبر پر عالمی نمبر ون یوہاننس ویٹر ہیں، جن کا انفرادی بہترین ریکارڈ 97 اشاریہ 76 میٹر ہے۔

کوالیفائی کرنے والوں میں بھارت کے نیرج چوپڑا اور چیک ری بپلک کے Vitez slav vesely، بیلاروس اور مالدیوا کے ایتھلیٹ چاندی اور کانسی کے تمغوں کے مضبوط امیدوار ہو سکتے ہیں۔پاکستان کے ارشد ندیم کا پرسنل بیسٹ بھی 86 اشاریہ 38 میٹر ہے جبکہ بھارت کے نیراج چوپڑا کا پرسنل بیسٹ 88 اشاریہ 07 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس ہاکی کے سیمی فائنل میں بلجئیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیئےٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوکیو اولمپکس 2020ء کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے ، ہاکی کے سیمی فائنل میں بیلجیئم نے بھارت کو 5-2 سے عبرتناک شکست دی۔ ٹوکیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس بھارت کو ہاکی کے سیمی فائنل میں عبرتناک شکستٹوکیو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس 2020 کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے ، ہاکی کے سیمی فائنل میں بیلجیئم نے بھارت کو 5-2 سے عبرتناک شکست دی ۔  ٹوکیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئےٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ یولن تھرو کا فائنل مقابلہ سات اگست کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: 11ویں روز چین 32 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس میں 32 گولڈ میڈل کے ساتھ چین پہلے جبکہ امریکہ 22 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ daily jang news پلیز ہماری آواز وزیراعظم تک پہنچاٸیں ہم سعودی مسافر ہیں پاکستان میں پھنسے ہیں فلاٸیٹ آپریشن بحال کرواٸیں ہماری نوکری خطرے میں ہے ویزے اور اقامے بھی ختم ہورہے ہیں ہمارا نظام معاش کا واحد ذریعہ سعودی عرب میں مزدوریاں ہیں امید ہے آپ ہماری آواز اٹھاٸیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس:چین29میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمانجاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپک گیمز کے مقابلوں میں چین 29تمغے حاصل کرکے پہلی پوزیشن پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین کی برتری برقرارChina retains lead in medal table at Tokyo Olympics
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »