ٹوکیو اولمپکس بھارت کو ہاکی کے سیمی فائنل میں عبرتناک شکست

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس ، بھارت کو ہاکی کے سیمی فائنل میں عبرتناک شکست

ٹوکیو ٹوکیو اولمپکس 2020 کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے ، ہاکی کے سیمی فائنل میں بیلجیئم نے بھارت کو 5-2 سے عبرتناک شکست دی ۔

ٹوکیو اولمپکس میں ہاکی کے سیمی فائنل میں بیلجیئم اور بھارت مد مقابل آئے ، بیلجیئم نے آغاز سے ہی میچ پر اپنی گرفت رکھی ، بیلجیئم کے کھلاڑی لیوک لیوپرٹ نے پہلے کوارٹر میں ہی گول کر کے برتری دلا دی مگر بھارت کے ہرمن پریت اور مندیپ سنگھ نے اوپر نیچے دو گول کر کے اپنی ٹیم کا سکور دو گول کر دیا۔ دوسرے کوارٹر میں بیلجیئم کے الیگزینڈر نے پنلٹی کارنر کی مدد سے گول کر کے سکور دو دو کر دیا ۔ تیسرے کوارٹر میں کوئی گول نہ ہو سکا مگر چوتھے کوارٹر میں ہنڈرکس نے گول کر کے بیلجیئم کو دو کے مقابلے میں تین سے برتری دلا دی ، کچھ ہی دیر کے بعد ہنڈرکس نے پنلٹی کارنر کی مدد سے گول کر کے اپنی ہیٹ ٹرک کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس 25میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے پاکستانی شوٹر غلام مصطفی نے چھٹی پوزیشن حاصل کرلیٹوکیو(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ٹوکیو اولمپکس میں 25میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں پاکستانی شوٹر غلام مصطفی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: مزید 18 کورونا کیسز کی تصدیقٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز کی کھلاڑیوں اور ٹوکیو المپکس سے منسلک 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی نشانہ باز غلام مصطفیٰ کی ابتدائی مقابلے میں چھٹی پوزیشن - BBC News اردوجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں اب تک پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے 10 میں سے چھ ایتھلیٹس بغیر کوئی میڈل جیتے مقابلوں سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ اتوار کو پاکستانی نشانہ باز غلام مصطفیٰ نے اپنے ابتدائی مقابلے میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔ ImranKhanPTI, please give kind attention to the long-standing unresolved issue of DHA phase xiii by DHA Lahore. 11800allottees of this phase are looking for their righteous plots for the last 10-11years. Allah Kamyaab kare Aameen Inshallah he bring medal for pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پول والٹ مقابلے میں ناکامی، امریکی ایتھلیٹ روتی رہیںجب کسی ایتھلیٹ کا دن نہ ہو تو ایسا ہی کچھ ہوتا ہے!! تفصیلات جانئے : DailyJang اللہ کے واسطے پاکستان کے بچوں کو اپنے بچے سمجھیں میرا یہ سوال ہے وزیراعظم پاکستان عمران وزیر تعلیم شفقت محمود اوراور وزیر تعلیم پنجاب مراد راس سے ہےاگر پاکستان میں واقع ہیں کرونا وائرس بھارتی کی سم ہے جو تیزی سے پھیلتی ہےتوسکول کے بچوں کی جان کیوں خطرے میں ڈالی جا رہی ہےاور سکولوں میں نہ ہی sopis پر عمل کروایا جا رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں شریک بیلاروس کی خاتون ایتھلیٹ کا واپسی سے انکارٹوکیو: (ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں شریک بیلا روس کی ایک ایتھلیٹ کرسٹینا سیمانوسکایا نے وطن واپسی سے انکار کرتے ہوئے جاپانی حکام سے مدد طلب کر لی ہے۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس:چین29میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمانجاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپک گیمز کے مقابلوں میں چین 29تمغے حاصل کرکے پہلی پوزیشن پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »