ٹوسٹ پیک کرنے سے قبل فیکٹری ورکرز کی کراہت آمیز حرکتیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ٹوسٹ بنانے والی ایک فیکٹری کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹرے میں تازہ تیار کیے گئے ٹوسٹ رکھے ہیں۔

بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ایک کراہیت آمیز ویڈیو نے صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا جس میں ٹوسٹ بنانے والی فیکٹری کے ورکر ٹوسٹ پر گندے پاؤں رکھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ٹوسٹ بنانے والی ایک فیکٹری کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹرے میں تازہ تیار کیے گئے ٹوسٹ رکھے ہیں اور قریب ہی دو تین ورکرز موجود ہیں۔ ایک ورکر اچانک ٹوسٹ پر اپنا گندا پاؤں رکھ دیتا ہے اور وہ یہ حرکت وہاں رکھی تمام ٹریز کے ساتھ کرتا ہے۔اس کے بعد ایک اور ورکر جو انہیں پیک کر رہا ہے وہ پیک کرنے سے قبل کچھ ٹوسٹس کو چاٹ کر پیک کرتا ہے۔

اس ویڈیو نے لوگوں کو کراہت زدہ کردیا، لوگوں نے اس پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ آج سے وہ کبھی ٹوسٹ نہیں کھائیں گے۔ بعض صارفین کا کہنا تھا کہ ان ورکرز کو گرفتار کیا جانا چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

These people must be punished.What a big sin putting his feet on food. They cannot be humans.

سر جی یہ گندی حرکت بھارت میں ہوئ ہے پوری خبر دینا ضروری ہے جناب شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مہران ٹاؤن کیس: فیکٹری کے 3سپروائزرز عدالت سے گرفتارسانحہ مہران ٹاؤن کیس میں کیمیکل فیکٹری کے دو سپروائزرز ظفر اور ریحان کو عدالت سے گرفتار کرلیا گیا ہے، پڑھئے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئیپاکستان سے سیریز منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے۔ Get lose manhossse دفعہ کرو پراں 👊👊👊👊👊👊 دفع کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے’‘کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے’ ARYNewsUrdu Please subscribe my channel please open link بکواس we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی گھناﺅنی سرگرمیوں کا علم نہیں تھا۔۔ شلپا شیٹھی کے بیان پر شرلین چوپڑا بھی بول پڑیبھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے اور آن لائن پوسٹ کرنے سے متعلق سرگرمیوں سے آگاہ نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں کا اپنے ہی رکن اسمبلی کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہرمظاہرہ - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی بلدیہ ٹاوُن کی مقامی قیادت کی جانب سے ایم این ایز ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد کرنے پر احتجاج کیا گیا When someone's girl's family goes to see the boy for a relationship, Then you have often seen that the girl's family satisfaction the boy let they asks neighbors know about it. The relatives find out how the boy is?😂 This is the situation in England at the moment 😂 EngVsPak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی ملازمت میں ممکنہ توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہچیئرمین نیب کی ملازمت میں ممکنہ توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »