ٹوتھ پیسٹ سے عالمی ریکارڈ بنانے والا ڈاکٹر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوتھ پیسٹ سے عالمی ریکارڈ بنانے والا ڈاکٹر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تبلیسی : جارجیا سے تعلق رکھنے والے دندان ساز وال کول پکو نے مختلف اقسام کے ٹوتھ پیسٹ جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

ڈاکٹر وال کول نے اپنی ڈینٹل کیریئر کے آغاز میں بے شمار افراد کے دانت نکالے تو خیال آیا کیوں نہ نکالے گئے دانتوں کو جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا جائے لیکن جب اس سے متعلق آن لائن چیک کیا تو اس بارے میں کچھ نہیں ملا پھر بھی میرے پاس سیکڑوں افراد کے دانت موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے سب سے پہلے 2012 میں ریکارڈ قائم کیا جب انہوں نے 2037 مختلف ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوبوں کو جمع کیا تھا لیکن اس کے باوجود بھی یہ ٹوٹھ پیسٹ جمع کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارکراچی: سندھ حکومت نے آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی، ہم Sindh's conscious and peaceful people are proud of you.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ America Palestine DonaldTrump PeacePlan POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، یقین ہے چین کے عوام اپنے عزم و ارادے سے مشکلات پر قابو پا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے نمٹ Poori Qaoom sajday main girrjaee Allah pak muhfooz rukhaiga sub ko اپنے طالبعلم تو نکالو پہلے، پھر بڑھکیں مارتے رہنا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn Newsاور کھاؤ کتے بلے ، سانپ بچھو ، بیغرتوں ہمیں بھی ڈرا دیا ہے 😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گاندھی کے قتل سے پہلے ان کے قاتل کیا کرتے رہے؟17 جنوری 1948 کو جب دلی میں شدید ٹھنڈ پڑ رہی تھی تب اسی ہوٹل میں جسے اب ریڈیسن بلیو مرینا ہوٹل کہا جاتا ہے، ناتھو رام گوڈسے اور نارائن آپٹے آئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی عہدیداران سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے مفید بات چیت ہوئی۔ کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہحکومتی عہدیداران سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے مفید بات چیت ہوئی۔ کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ PTIGovernment PMImranKhan PTIFrance SheikhNaimatUllah Pakistan FawadChaudhry PTIFranse fawadchaudhry PTIofficial pid_gov AteeqSahibzada
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »