ٹوبہ ٹیک سنگھ: ’مقتولہ خاتون کا ریپ ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے،‘ پولیس

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کا کہنا ہے کہ پولیس سے وقوعہ چھپایا گیا تھا تاہم واقعے کی اطلاع ملتی ہی پولیس نے اپنی مدعیت میں اس لیے مقدمہ درج کیا کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے ہو سکیں اور ملزمان کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہ مل سکے۔

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حال ہی میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کے مقدمے کی تحقیقات میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جو اس بات کی تصدیق کریں کہ خاتون کو ریپ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

تین منٹ دورانیے کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ ایک شخص کسی خاتون کا گلا دبا رہا ہے جبکہ اس موقع پر ایک خاتون سمیت دیگر دو افراد بھی موجود تھے۔ ایس ایس پی عبادت نثار کا کہنا تھا کہ پولیس سے یہ وقوعہ چھپانے کی کوشش کی گئی تھی۔ ان کے مطابق مبینہ طور پر خاتون کو قتل کرنے کے بعد مسجد میں جنازے کا اعلان یہ کہتے ہوئے کروایا گیا کہ خاتون کو ہیضہ ہوا اور وہ وفات پا گئی ہے۔ جس کے بعد رات ہی میں تمام رسومات ادا کر کے ان کی تدفین کر دی گئی۔

درخواست میں الزام لگایا تھا کہ مدعی کے بھائی نے اپنی بہن کے منہ پر زبردستی تکیہ رکھ کر ان کی سانس روک دی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گئیں جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ ڈی پی او نے کہا کہ ڈی این اے ٹیسٹ اور قبر کشائی کے بعد ہونے والے پوسٹ مارٹم میں کچھ ایسا سامنے نہیں آیا۔ کوہستان میں نام نہاد غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، تصاویر وائرل کرنے والے ملزم کی تلاش کے لیے ایف آئی اے سے مدد طلب

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

22 سالہ ماریہ کا وحشیانہ قتل، آخر معاملہ کیا ہے ؟ اہم حقائق سامنے آگئےٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کے وحشیانہ قتل کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے تاہم سوال یہ اٹھتا ہے کیا ماریہ کو انصاف نہیں ملے گا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کیساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئیڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ آ گئیٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی، باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  انہوں نے بتایا کہ واقعے کی ویڈیو کی فرانزک رپورٹ میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشافٹوبہ ٹیک سنگھ : بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشافتحقیق میں وزن کم کرنے والی ادویات اور خودکشی کے خیالات کے درمیان تعلقات کے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، ...ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »