ٹوئٹر نے کئی افغان سرکاری اکاؤنٹس سے نیلے بیجز ہٹا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر نے کئی افغان سرکاری اکاؤنٹس سے نیلے بیجز ہٹا دیے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے افغانستان میں حکومت کے زیر استعمال کئی اکاؤنٹس سے ’بلیو بیج‘ ہٹا دیے ہیں، جس سے تصدیق ہوتی ہے کہ مذکورہ اکاؤنٹ سرکاری اور مصدقہ ہے۔

ٹوئٹر نے افغانستان کے ایوان صدر کے آفیشل اکاؤنٹ ’ارگ‘ سے بھی نیلا بیج ہٹا دیا ہے، اس اکاؤنٹ سے پندرہ اگست کو طالبان کنٹرول کے بعد کوئی سرگرمی سامنے نہیں آئی، تاہم کور فوٹو تبدیل کر کے ’اللہ اکبر‘ شامل کیا گیا ہے، ایوان صدر کے اکاؤنٹ پر صدر اشرف غنی کی ویڈیوز، تصاویر اور پیغامات اب تک موجود ہیں۔ دیگر سرکاری اکاؤنٹس میں افغان وزارت خارجہ، وزارت دفاع، داخلی امور اور خزانہ کے اکاؤنٹس بھی شامل ہیں، جن پر تصدیقی علامت کے طور پر استعمال ہونے والی ’بلیو ٹک‘ ختم کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کے اکاؤنٹس پر مسلسل اپ ڈیٹس شیئر کی جا رہی ہیں تاہم دیگر اکاؤنٹس کو استعمال نہیں کیا گیا۔ سابقہ افغان حکومت کے زیر استعمال بیرون ملک سفارتی مشن کے اکاؤنٹ سے بھی بلیو بیج ہٹا دیا گیا ہے، بھارت میں افغان سفارت خانے کے اکاؤنٹ سے بھی بلیو ٹک ہٹ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہ کالا ہے نہ پیلا ہے ٹوئٹر نیلا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت اور امریکی شکست کی وجوہات؟ وزیراعظم نے حقائق سے پردہ اٹھا دیاافغان حکومت اور امریکی شکست کی وجوہات؟ وزیراعظم نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں نسبتا نرمی کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان نے 'گلاب' نے ڈپریشن کی شکل اختیار کر لیکراچی : خلیج بنگال میں بننےوالا سمندری طوفان نے گلاب نے ڈپریشن کی شکل اختیار کر لی تاہم پاکستان کی کسی ساحلی پٹی کواس سسٹم سےخطرہ نہیں۔ Tufan kahan aya hai which country
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جن نکالنے کی کوشش 'جعلی پیر' نے لڑکی کو آگ لگا دی شدید زخمیAttempting to remove the jinn, the 'fake leg' set the girl on fire, seriously injuring her
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی یقین دہانی تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لیAssured by the FBR, the traders withdrew their strike call
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان اب سیلفیاں نہیں لے سکیں گے قیادت نے پابندی عائد کردیThe Taliban will no longer be able to take selfies, the leadership banned
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »