ٹوئٹر کا نیا فیچر سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر کا نیا فیچر سامنے آگیا ARYNewsUrdu

ٹوئٹر نے جلد ہی نیا فیچر متعارف کروائے جانے کا امکان ہے، جس سے اب طویل تحریر پوسٹ کرنا بھی ممکن ہوجائے گا۔

صارفین ٹوئٹرانتظامیہ سے ایک ٹویٹ میں حروف کی تعداد میں اضافہ کا مطالبہ کرتے آئے ہیں اب ٹوئٹر نے صارفین کی یہ خواہش پوری کردی ہے۔ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نوٹس نامی فیچر ایپ کے بیٹا ورژن میں متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے بعد توقع ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں تمام صارفین کیلئے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

اگر یہ فیچر متعارف کرایا جاتا ہے تو پھر صارفین کو اپنی بات 280 حروف پر مشتمل ایک ٹوئٹ میں مکمل کرنے کی فکر نہیں رہے گی۔خیال رہے کہ ٹوئٹرانتظامیہ نے اس سے قبل بھی ایپ میں تبدیلی کی تھی اور صارفین کی سہولت کے لیے ایک منفرد فیچر ’سافٹ بلاک‘ متعارف کرایا تھا۔ اس نئے فیچر کا تعلق ٹوئٹر کے نئے پرائویسی ٹولز سے تھا، جس کے ذریعے اب صارف کسی فالوور کو بلاک کیے بغیر ہٹا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترامیم عمران خان کا سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلانعمران خان نے آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی ہے۔ جس میں انہوں نے نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سن لیا بے فکر رھو از خود نوٹس لے لیں گے یہ تو شکر ہے ابھی عدالت لگا کر نہیں بیٹھ گئے مفاد عامہ کا کم نیازی کی دلچسپی کو دیکھتے ہوۓ بنتا ہے جی Ghar sy nikal How much times and implication of SC and HCs are for khan and anti khan politics? Will some time for rest of the pending cases?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 72 ارب خسارے کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیشاسلام علیکم آخر کار وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کردیا ہے اب پٹرول سمیت دیگر اشیاء بھی سستی ہوں گی ایک بڑا اعلان اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوئٹر پوسٹ میں 280 حروف کی حد ختم کرنے کا فیصلہٹوئٹر نوٹس نامی یہ فیچر آئندہ چند ہفتوں میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ آزادی آظہار رائے 😁 Chalo g phir tu lmbay lmbay note parhny k lyr tyar ho jao شکر ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6 متعارفبہت جلد یہ ایک ایک اوور پے آجائے گا 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کا نیا فارمیٹ 6 ٹی متعارف کروادیاکرکٹ ویسٹ انڈیز نے 6 ٹی کے دلچسپ قوانین جاری کر دیے، 60 بالز فی اننگز کے میچ میں چَھٹی وکٹ گرنے پر اننگز تمام ہوجائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے نیا نظام متعارفغیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے حوالے سے اہم پیش رفت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے نیا نظام متعارف کرا دیا۔ GovtofPakistan MoIB_Official jub hakoumat hi ghair ihlaki ho to PTA kia kr skta ha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »