افغان اسپنر کا زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان اسپنر کا زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان arynewsurdu AfghanistanEarthquake

کابل: افغانستان کے مایہ ناز اسپنر نے ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا ہے۔

افغان اسپنر راشد خان نے زلزلے سے متاثر لوگوں کیلئے 2 ملین افغانی پیسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل موقع پر متاثرہ افراد اور خاندانوں کے ساتھ ہوں۔ خیال رہے کہ گزشتہ رات افغانستان میں آنے والے ہولناک زلزلے نے تباہی مچادی ہے، زلزلے سے کچے مکانات گر گئے اور زمین میں دراڑیں پڑگئیں۔امریکی جیولوجیکل کے مطابق 6 اعشاریہ ایک شدت کے آنے والے زلزلے کا مرکز افغان شہر خوست سے 27 میل دور تھا اور اس کی گہرائی 31 میل تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الله ج دی اجر ورکړي

Aur hamare liye Kon imdad ka ailan kare ga

KElectricPk Kharadar ? 5 hours light off three phases off ac 0400006013668 al 389152 Light off time 7:30 pm 22/6/2022 please please please solution ARYNEWSOFFICIAL geonews_english AsifAliZardariF

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترامیم عمران خان کا سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلانعمران خان نے آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی ہے۔ جس میں انہوں نے نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سن لیا بے فکر رھو از خود نوٹس لے لیں گے یہ تو شکر ہے ابھی عدالت لگا کر نہیں بیٹھ گئے مفاد عامہ کا کم نیازی کی دلچسپی کو دیکھتے ہوۓ بنتا ہے جی Ghar sy nikal How much times and implication of SC and HCs are for khan and anti khan politics? Will some time for rest of the pending cases?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 72 ارب خسارے کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیشاسلام علیکم آخر کار وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کردیا ہے اب پٹرول سمیت دیگر اشیاء بھی سستی ہوں گی ایک بڑا اعلان اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہزلزلے کا مرکز پاکستان اور افغانستان کی سرحد تھی جبکہ اس کی گہرائی 54 کلومیٹر تھی ،امریکی جیولوجیکل سروے 💯✌️🇵🇰🕋🌹🕋🕋🕋🕋🕋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

6.1 شدت کا ہولناک زلزلہ 130 افراد ہلاک10:41 AM, 22 Jun, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, کابل: افغانستان میں رات گئے 6.1 شدت کے ہولناک زلزلے میں  130 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے. غیر Alas کش جگه پي زلزه آيا ه
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 280 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوزلزلے سے کچے مکانات گر گئے اورزمین میں دراڑیں پڑگئیں مزید پڑھئے: ExpressNews Ha g kafir hai is liye halak lik do. Pakistani aam admi mar jaye to janbahaq Or army mar jaye to shaheed. 🖕🖕🖕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ، صوبے پکتیا میں موت کا راجافغانستان زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 950 تک جا پہنچی arynewsurdu الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته جمعيا اللہ اکبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »