ٹرینوں سے مسافروں کی آمد و رفت روکنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرینوں سے مسافروں کی آمد و رفت روکنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

صوبائی حکومت نے سندھ میں ٹرینوں کی آمد روکنےکیلئے وفاقی حکومت سے رابطےکا فیصلہ کیا ہے، ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم سندھ سےمسافروں کوٹرینو ں میں جانےسےروکیں گے اور وفا قی حکومت ٹرینوں میں سندھ آنے والے مسافروں کو روکے۔

ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی رپورٹس مثبت آئی ہیں تاہم وزیراعلیٰ نےلاک ڈاؤن میں باہر نکلنے والوں پر مزیدسختی کی ہدایت کی۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام اخراجات کنٹرول کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہ اور پنشن کے سوا تمام ادائیگیاں روکنےکی ہدایت کردی ہے، وزیراعلیٰ نےمحکمہ فنانس کو 25 مارچ سے پینشن دینے کی ہدایت دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mere khyal me train service poore pakistan me kuch time k liy band kf dene chahiy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ COVID19 coronavirus PunjabGovernment Lockdown
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھنے والے کروناوائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیڈا کا اولمپکس گیمز 2020 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہکینیڈا کی اولمپکس اور پیرا اولپمکس کمیٹی نے کہا ہے کہ انھوں نے ایتھلیٹس، سپورٹس گروپس اور کینیڈا کی حکومت سے مشاورت کے بعد ان گیمز میں شرکت نہ کرنے کا ایک مشکل فیصلہ کیا ہے۔ Kashmiris are in double trouble. Plz do something for their lock. Better to postpone the games
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس چھوڑنے کا فیصلہ، قرنطینہ میں چلے گئےعمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس چھوڑنے کا فیصلہ، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu حکومت بھی چھوڑ دو۔ یہ ہے دنیا کی حقیقت۔ اللہ تعالی عمران اسماعیل کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہکرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہ ARYNewsUrdu Subscribe my YouTube channel I will subscribe your channel Nawaz Nogram Channel Name
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہکرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہ SouthKorea CoronaVirus Government Passengers MedicalTests InfectiousDisease Airport
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »