عمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس چھوڑنے کا فیصلہ، قرنطینہ میں چلے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس چھوڑنے کا فیصلہ، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu

کراچی: کرونا وائرس کے پیش نظر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس چھوڑ کر قرنطینہ میں چلے گئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ میری سعید غنی سے ملاقاتیں رہی ہیں، جب تک کرونا ٹیسٹ رپورٹ نہیں آجاتی قرنطینہ میں رہوں گا۔ واضح رہے کہ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیاجبکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے اور 6مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ کرونا وائرس کے خطرات کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فوج کو طلب کر لیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی عمران اسماعیل کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

حکومت بھی چھوڑ دو۔ یہ ہے دنیا کی حقیقت۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کا کرونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلانAllah ap ko kamyb kry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا کورونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلانگورنر پنجاب کا کورونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلان CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov GovernorPunjab ChMSarwar GovtOfPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ ARYNewsUrdu Yaar ja chutiye pehly sindh mein pagal kutto ka bandobast kar Bhot khush hota hai yeh madarchod k Sara mulk band rahy aur economy tabah hojye imran khan naqam hojye unki sirf yahi fiqar hai awam ki koi fiqar nhi in choro ko sindh mein log pagal kutto k katney se maar rahy hai kabi in logo ka is chutiye ney pocha hai ? خود کے پاس پیسا بھت ھے یی پاگل ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰآسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ coronavirus Chamhatti1 Ahmed_WB Without pakistan's help 🤔😁😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، حکومتی اقدامات کا جائزہ لیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ لوگوں کی حفاظت کیلئے کیا، عوام بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔ Han bhai shobaz CMShehbaz bolda nai? Kaash dengue afat k bad metro or Malta train bnane ki bjaye 100 hospitals bna daity 4, 4 arb k..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ COVID19 coronavirus PunjabGovernment Lockdown
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »