ٹرین بولان میل سے 10 کلو 500 گرام چرس برآمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین بولان میل سے 10 کلو 500 گرام چرس برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان ریلوے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹرین بولان میل سے 10 کلو 500گرام چرس برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ملزم احمد اللہ ولد عبدالحلیم ٹرین بولان میل پر کوئٹہ تاکوٹری سفر کر رہا تھا جس نے سیب کے کاٹن میں چرس کے نو پیکٹ چھپا رکھے تھے۔دوران سفر پاکستان ریلوے پولیس اسپیشل برانچ کوئٹہ کے انچارج سب انسپکٹر محمد بنیا مین نے مذکورہ ملزم کے سامان کو مشکوک جانتے ہوئے تلاشی لی تو اس کے سامان میں موجود سیب کے کاٹن میں سے سیبوں کے علاوہ نو پیکٹ چرس برآمد ہوئی، جس کا کل وزن 10 کلو500 گرام تھا۔ڈی آئی جی آپریشنز پاکستان ریلوے پولیس اظہر رشید خان نے موثر کارروائی کرنے پر ریلوے پولیس اسپیشل...

ایس پی ریلوے پولیس کوئٹہ باقر گیلانی کا کہنا ہے کہ ریلوے پولیس کوئٹہ ڈویژن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاغی: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل | Abb Takk Newsخدا پناہ
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عدالت کا وزارت داخلہ کو ٹرین حادثے کی رپورٹ جمع کرانے کا حکماسلام آباد: تیزگام ریلوے حادثے کی آزادانہ انکوائری کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے وزارت داخلہ کو ٹرین حادثے کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمدچنیوٹ: پنچاب میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیمارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے بارودی مواد برآمد ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی لاش قاتل بیوی کے کچن سے برآمدشوہر کی لاش قاتل بیوی کے کچن سے برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی میل ایپ اب پہلے سے زیادہ بہتر - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85850 روپے اور دس گرام 73603 روپے کا ہوگیا،آل سندھ صرافہ بازار Itna zada sasta kar dya! Alllah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »