جی میل ایپ اب پہلے سے زیادہ بہتر - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ نئے فیچرز موبائل پر جی میل ایپ کے لیے متعارف کرائے گئے

جی میل اس وقت دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے جس کا استعمال ایک ارب سے زائد افراد ہر ماہ کرتے ہیں۔

گوگل نے ان فیچرز کے حوالے سے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سے صارفین کے لیے ای میل تحریر کرنا آسان ہوجائے گا۔ اسے گوگل نے ڈائنامک ای میل کا نام دیا ہے جو کہ جی میل کے ویب ورژن میں تو رواں سال جولائی میں ہی متعارف کرا دیا گیا تھا مگر اب یہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر جی میل ایپس پر بھی متعارف کرایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کا جی ایس ٹی کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے تبدیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے جی ایس ٹی کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا جی ایس ٹی کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے تبدیل کرنے کا فیصلہشناختی کارڈ کی شرط وی اے ٹی کے نفاذ کی جانب بڑھ چکی ہے، چیئرمین ایف بی آر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی خصوصی کاوش سے صوبوں میں تجارتی اشتراک کیلئے وفاقی حکومت نے اہم سنگ میل کی منظوری دے دیتونسہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پنجاب سے موسیٰ خیل، بلوچستان 35 کلومیٹر طویل روڈ کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے’‘تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی سوشل میڈیا ایپ بن گئیٹک ٹاک پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی سوشل میڈیا ایپ بن گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی پارلیمان میں سب سے زیادہ ' ہتھیار 'رکھنے والی سیاسی جماعت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »