پیپلزپارٹی پارلیمان میں سب سے زیادہ ' ہتھیار 'رکھنے والی سیاسی جماعت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جن 100 اراکین نے اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں ان میں سے 50 کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے، رپورٹ مزید پڑھیں PPP Weapons DawnNews

پیپلزپارٹی پارلیمنٹ اور تینوں صوبائی اسمبلیوں سے تعلق رکھنے والے اراکین کے پاس ہتھیار رکھنے والی واحد جماعت ہے — فائل فوٹو: رائٹرز

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اراکین پارلیمنٹ میں ' سب سے زیادہ ہتھیار رکھنے والی سیاسی جماعت ہے' اور جن 100 اراکین نے اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں ان میں سے 50 کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے۔کے مطابق سال 2018 کے لیے قانون سازوں کے اثاثوں کی معلومات کا تجزیہ کرنے سے یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹ اور تینوں صوبائی اسمبلیوں سے تعلق رکھنے والے اراکین کے پاس ہتھیار رکھنے والی واحد جماعت...

پاکستان پیپلزپارٹی کے علاوہ اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کرنے والے 20 قانون سازوں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف ، 5 کا تعلق پاکستان مسلم لیگ، 5 کا گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور 4 کا بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے۔وہ افراد جنہوں نے اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ان میں قومی اسمبلی کے 19 اراکین جن میں سے 6 کا تعلق پی ٹی آئی، 6 کا پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے، 2 اراکین کا تعلق پاکستان مسلم لیگ، 2 کا متحدہ قومی موومنٹ ، ایک کا جی ڈی اے، ایک کا متحدہ مجلس عمل سے ہے جبکہ اس میں ایک آزاد امیدوار بھی شامل...

اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کرنے والے ارکان اسمبلی میں سابق صدر آصف علی شامل ہیں جن کے پاس سب سے زیادہ ہتھھیار موجود ہیں انہوں نے ایک کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے ہتھیار ظاہر کیے لیکن ان کی نوعیت نہیں بتائی۔سینیٹ میں مجموعی طور پر 10 اراکین نے اپنے ہتھیار ظاہر کیے ہیں، جن میں سے 2 کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی، 2 کا پاکستان تحریک انصاف، 2 کا پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، 2 کا نیشنل پارٹی، ایک کا پاکستان مسلم لیگ اور ایک رکن آزاد ہے۔سندھ اسمبلی میں 47 اراکین نے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں جن میں سے 40...

بلوچستان اسمبلی میں 8 ارکان نے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں، جن میں سے 4 کا تعلق بلوچستان سے ہے، ایک کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی ، ایک کا بی این پی-اے ، ایک کا ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی ہے اور ایک آزاد رکن ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی سوشل میڈیا ایپ بن گئیٹک ٹاک پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی سوشل میڈیا ایپ بن گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی: پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس کی تیاریاں شروعجرمنی: پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس کی تیاریاں شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آدھا دماغ بھی پورے دماغ جتنا کام کرتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردودماغ آدھا رہ جاتا ہے تو نیورونز آپس میں زیادہ مضبوطی سے اور زیادہ تعداد میں رابطے بنا کر اس کمی کا ازالہ کردیتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں لاہور پھر ایک مرتبہ دنیا میں سب سے آگے۔فضائی آلودگی میں لاہور پھر ایک مرتبہ دنیا میں سب سے آگے۔ Lahore Pollution Smog Weather Atmosphere pid_gov GOPunjabPK zartajgulwazir UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہسب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہ UnitedNations MigrantChildren America UN Refugees UNHumanRights StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے زیادہ ترحصوں میں مطلع ابرآلودرہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »