ٹرمپ کی عراق ہم منصب سے ملاقات: امریکی فوج کو نہ ہٹانے پر اتفاق - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'دونوں رہنماؤں نے داعش کے خلاف جنگ سمیت معاشی اور سلامتی شراکت داری کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ DawnNews Iraq American

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے عراقی ہم منصب براہم صالح نے ملک میں امریکی فوجی کردار کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔

واضح رہے کہ 5 جنوری کو بغداد میں ایران کی فورس قدس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد دونوں سربراہوں کی پہلی ملاقات ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا کہ 'دونوں رہنماؤں نے داعش کے خلاف جنگ سمیت معاشی اور سلامتی شراکت داری کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

دوسری جانب عراقی صدر کے دفتر سے ذرائع نے بتایا کہ براہم صالح نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ امریکی ڈرون حملے کے ساتھ فورسز کی واپسی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا بے مثال ترقی کی منازل طے کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج شروع ہو رہی ہےٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج شروع ہو رہی ہے DonaldTrump Impeachment Trial Begin Senate realDonaldTrump DonaldJTrumpJr POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج سے شروعفریقین نے دلائل کی بریفنگ سینیٹ میں جمع کروادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی کا آغازآج سےہوگاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے کارروائی کا آغاز 21 جنوری آج سے ہو رہا ہے، جب کہ ٹرمپ کے وکلا کا کہنا ہے کہ وہ سینیٹ سے بری ہوجائیں گے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »