ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

،تصویر کا ذریعہامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی ایک نئی کمپنی شروع کی ہے جس نے سٹاک مارکیٹ پر لسٹ ہونے سے پہلے ہی سرمایہ کاروں سے ایک ارب ڈالر حاصل کر لیے ہیں۔

رواں سال جنوری میں امریکی کیپیٹل ہِل حملے کے بعد ٹوئٹر اور فیس بک نے ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی تھی۔ ’ہماری بیلنس شیٹ بڑھ رہی ہے اور اس دوران ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے ظلم سے لڑنے کے لیے مضبوط پوزیشن میں آجائے گا۔‘ اس سلسلے میں دی ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ نے ایک بلینک چیک کمپنی کے ساتھ شراکت کی ہے جس کا نام ڈیجیٹل ورلڈ ایکویزیشن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

$Dwac $cfvi buy the dip

Will try to be part of first joining members of this App

Boht taiz hey ye

jack, your company archived his account, now deal with him TheTrump

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجل علی سے علیحدگی کی افواہیں۔۔سوشل میڈیا صارفین احد رضا میر پر آگ بگولہاحد رضامیر کی اپنی فیملی کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں تو سوشل میڈیا صارفین اس پر شدید برہم نظر آرہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبریں ضلعی پولیس کی میٹنگ سے متعلق نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل اس میں کیا درج ہے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل اپنی شادی کو مکمل طور پر خفیہ رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں تاہم خبریں کسی نہ کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران کی نیوکلیئر سائیٹ کے قریب پراسرار دھماکہ لیکن سرکاری میڈیا نے کیا بتایا؟نطنز (ویب ڈیسک) ایرانی شہر نطنز میں موجود ایک جوہری مقام کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے  لیکن واقعے کی کوئی سرکاری وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ رائٹرز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی انسداد پولیو اور کورونا ویکسین بارے مزید موثر اقدامات کی ہدایاتوزیر اعظم عمران خان نے چیف سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کو انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین سے متعلق اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ہدایات کر دیں۔وزیر اعظم عمران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »