ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی۔

سیالکوٹ میں ٹائیگر فورس کے کامیاب ٹیسٹ رن اور آپریشنل تیاریوں سے بھی آگاہ کیا، وزیراعظم نے رضا کار فورس سے خود خطاب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر فورس کو سوموار سے پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے اور میں خود سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abi tak mje tu koi update nahi mili... I registered for this Force...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو میدان میں اتار دیا گیاسیالکوٹ:ٹائیگرز فورس کو باقاعدہ آپریشنل کردیا گیا اور فورس نےفیلڈکورونااسپتال میں ذمہ داریاں سنبھال لیں،20ہزارنوجوان ٹائیگرز فورس میں خدمات سرانجام دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کے اراکین متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے دن رات ایک کر دیں،وزیراعلیٰ پنجاب -سیالکوٹ: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کے اراکین متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے دن رات ایک کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ٹائیگر فورس کے اراکین نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب کو ٹائیگر فورس کی کیپ پہنائی گئی۔ سردار عثمان بزدار نے احساس … RegularAll1600EmployesOfMDA Karachi Release12MonthsSalaries AsSoonAsPossible WeAllAreVeryPoorNeedyPersons WeAllRequestYouTo NasirShahOffice KarachiWalay90 asifalikalar TakeActionOnItAndResolveOurProblems Thanx FromMDA ActionCommeetiKarachi Buzdaar phuphu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل، وزیراعلی پنجاب نے سیالکوٹ میں افتتاح کر دیاٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل، وزیراعلی پنجاب نے سیالکوٹ میں افتتاح کر دیا Coronavirus CMPunjab UsmanAKBuzdar Inaugurates TigerForce Sialkot GOPunjabPK COVID2019 CoronaInPakistan STAYHOME PunjabFightsCorona PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل، آج سے آپریشنل ہوگی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلی ٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے آج ٹائیگر فورس کا افتتاح کردیا ۔وزیراعلی ٰ پنجاب عثمان بزدار نےٹائیگر فورس کاافتتاح کردیاسیالکوٹ : وزیراعلی ٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے آج ٹائیگر فورس کا افتتاح کردیا ۔ Read News Sialkot CMPunjab GOPunjabPK UdarOfficial Dr_FirdousPTI TheDaudzaman Taskforce CronaTaskForce
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »