قومی کرکٹر کائنات امتیاز نے اسکیچنگ اور کیلی گرافی میں مہارت حاصل کرلی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاون میں قومی ویمن کرکٹرز بھی اپنی صلاحیتیں نکھارنے لگیں مزید جانیئے: AajNews AajUpdates KainatImtiaz COVID19

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

‏کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں جس کی وجہ کرکٹرز نے خود کو مصروف رکھنے کیلئے نئی سرگرمیاں اختیار کر لیں۔ کائنات امتیاز نے اسکیچنگ اور کیلی گرافی میں مہارت حاصل کر لی ہے۔

کائنات امتیاز نے بتایا کہ انہیں یہ شوق والد کو دیکھ کر پیدا ہوا۔ موجودہ صورتحال میں گھر میں رہتے ہوئے اس سے اچھی کوئی اور مصروفیت نہیں ہو سکتی۔ کائنات امتیاز نے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھروں میں رہ کر کام کرنے کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلئے گھروں میں رہنا مشکل کام ہے لیکن اس وقت ایسا کرنا ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے اسکیچنگ، کیلی گرافی سیکھ لیمجھے اسکیچنگ اور کیلی گرافی کا شوق والد کو دیکھ کر پیدا ہوا، کائنات امتیاز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے قومی پرچم سے مشابہت پر کورونا وائرس گیم پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردوگیم میں قدرتی آفت کا مذاق بنایا اور مخصوص سیاسی ایجنڈے کو فروغ دیا گیا، چین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس لمبی تقاریر نہ کرنے سے مشروطقومی اسمبلی کا اجلاس لمبی تقاریر نہ کرنے سے مشروط Islamabad NAofPakistan No Virtual Session Physical Session Parliamentary Leaders SenatePakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میچ فکسنگ: شعیب اختر کا قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میچ فکسنگ کیخلاف قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ شعیب اختر کے منہ سے یہ بات اچھی نیں لگتی 😂🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاKhusra
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کرواپس کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا پر قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »