ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیراساتذہ کو اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں:مراد راس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیراساتذہ کو اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں:مراد راس Lahore DrMuradPTI Teachers Not Allowed Enter School Without Vaccination Certificate SchoolEduPunjab MRaasUpdates CMPunjabPK GovtofPunjabPK

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔

مراد راس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سرکاری اور نجی اسکولز کے اساتذہ اور دیگر عملے کے لیے ویکسی نیشن کرانا لازمی ہے۔ My message on Vaccination Certificates for all Private and Public Schools of Punjab. Please follow SOPs issued by Government.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت ریلوے کے ‏کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقداماتترجمان پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں وزارت ریلوے نے ‏کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقدامات کیے ہیں۔ترجمان کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ویکسی نیشن کے بعد کیا کیفیت ہے؟ اداکارہ نادیہ حسین نے بتادیا -کرونا وائرس میں مبتلا ہونے والی پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین تیزی سے روبصحت ہورہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگانے کے بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : 15 ستمبر تک امریکی فوج کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرارامریکا : 15 ستمبر تک امریکی فوج کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار US MilitaryTroops 15thSeptember CoronaVaccine Vaccination Mandatory StateDept PentagonPresSec StateDept PentagonPresSec محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈان کے باعث کوویڈ کیسز میں کمی آئی ہے۔مراد علی شاہوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں جب لاک ڈان لگایا تو کوویڈ کیسز کی شرح 13 فیصد تھی اورآج 9.4 فیصد ہے ، لاک ڈان کے باعث کوویڈ کیسز میں کمی MuradAliShahPPP سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کے زمانہ خلافت میں انہیں دیکھا کہ ان کے (کرتے پر) دونوں کندھوں کے درمیان 3 پیوند لگے ہوئے تھے، اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ( موطا امام مالک ، 3400 MuradAliShahPPP 🤔😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی ایل: باغ اسٹیلینز کے ہاتھوں میرپور رائلز کو شکستکے پی ایل: باغ اسٹیلینز کے ہاتھوں میرپور رائلز کو شکست ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »