ویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا Videoscandal ArshadMalik PMLN

کشمیر پاکستان کی دفاعی ڈھال ہے:فردوس عاشق اعواناس نوٹیفکیشن کے مطابق ارشد ملک کو سیشن کورٹ لاہور میں 21 ویں گریڈ پر او ایس ڈی پر تعینات کیا گیا، جس کا اطلاق 22 اگست 2019 سے ہوگا۔تاہم اس تقرر کا نوٹیفکیشن 14 ستمبر کو جاری کیا گیا۔

ارشد ملک کو ویڈیو سکینڈل کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا تھا، جج ارشد ملک نے ایک ریفرنس میں نواز شریف کو سزا جبکہ دوسرے ریفرنس میں نواز شریف کو بری کیا تھا، لاہور ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک کو او ایس ڈی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا - ایکسپریس اردورجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کے حکم سے ارشد ملک کے او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو سکینڈل: جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیاسابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا pid_gov pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئی بھی ایمانداد جج یہ جھوٹا مقدمہ سننا نہیں چاہتا، رانا ثناءمیرے خلاف مقدمہ جھوٹ اور سیاسی انتقام پر مبنی ہے، رانا ثناء تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »