ویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ویڈیو اسکینڈل: سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Lahore arshadmalik OSD LHC

لاہور: احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ لاہور میں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اس نوٹیفکیشن کے مطابق ارشد ملک کو سیشن کورٹ لاہور میں 21 ویں گریڈ کا عہدہ او ایس ڈی پر تعینات کیا گیا، جس کا اطلاق 22 اگست 2019 سے ہوگا۔واضح رہے کہ 6 جولائی کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پریس کانفرنس کے دوران العزیزیہ اسٹیل ملز کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو سامنے لائی...

انہوں نے ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا تھا کہ جج ارشد ملک ناصر بٹ کے سامنے اعتراف کر رہے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، ویڈیو میں جج خود کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی منی لانڈرنگ کا ثبوت نہیں۔ اسی روز جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک خط اور بیان حلفی جمع کروایا گیا تھا، جس میں ویڈیو میں لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر پیوٹن کی تعریف میں ویڈیو نے غیرمقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردوریپر گلوکار ٹیماتی صدر پیوٹن کے حامی ہیں جن کی ویڈیو کو 14 لاکھ 80 ہزار ڈس لائکس ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ کو گھر کا کھانا دینے کی درخواست پر عدالت کا سپرنٹنڈنٹ جیل کو فیصلہ کرنے کا حکمرانا ثنااللہ کو گھر کا کھانا دینے کی درخواست پر عدالت کا سپرنٹنڈنٹ جیل کو فیصلہ کرنے کا حکم Lahore SessionCourt RanaSanaUllah HouseFood JailSuperintendent RanaSanaUllah70 pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ کو گھر کا کھانا دینے کی درخواست پر عدالت کا سپرنٹنڈنٹ جیل کو فیصلہ کرنے کا حکمرانا ثنااللہ کو گھر کا کھانا دینے کی درخواست پر عدالت کا سپرنٹنڈنٹ جیل کو فیصلہ کرنے کا حکم RanaSanaUllah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیاراجن پور: صوبہ پنجاب میں کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ کو گھر کا کھانا دینے کا معاملہ،عدالت کاجیل سپرنٹنڈنٹ کو فیصلہ کرنے کا حکمرانا ثناءاللہ کو گھر کا کھانا دینے کا معاملہ،عدالت کاجیل سپرنٹنڈنٹ کو فیصلہ کرنے کا حکم ranasanaullah pmln_org pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسکول فیس میں کیا گیا اضافہ کالعدم قراراسکول فیس میں کیا گیا اضافہ کالعدم قرار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »