ویڈیو: بہادر شخص نے بپھرے ہاتھی کو ہاتھ کے اشارے سے قابو کر لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر ہاتھی کو قابو کرنے کی ویڈیو بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ تفصیلات: DailyJang elephants

ہاتھی جانوروں میں سب سے زیادہ طاقتور اور مضبوط جانور شمار ہوتا ہے، جب وہ بپھر جائے تو اسے قابو کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، تاہم ایک بہادر شخص نے اسے آسانی سے قابو کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنگل میں موجود بپھرے ہاتھی کو ایک شخص نے اپنے ہاتھ کے اشارے سے آسانی کے ساتھ قابو کر لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنگل میں دو سیاح کھڑے نظر آرہے ہیں جنہیں دیکھ کر ہاتھی تیزی کے ساتھ ان کی طرف حملہ کرنے کےلیے لپکتا ہے۔ تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں اشخاص خاموشی کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور جیسے ہی ہاتھی ان کے قریب پہنچتا ہے تو ایک شخص اپنے ہاتھ کو ہاتھی کے منہ کے سامنے کرتا ہے، جسے دیکھ کر دیو قامت ہاتھی فوراً پیچھے کی جانب ہٹ جاتا ہے اور ان پر حملہ کرنے کے بجائے واپس اپنی راہ لیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالدووا کے ہوائی اڈے پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار - ایکسپریس اردومالدووا کے ہوائی اڈے پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ورلڈ کپ وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا فیصلہدبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ویسٹ انڈیز ٹیم کو سخت تنقید کا سامناویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی مقامی اور سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ کی طرف کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آشنا سے شادی کیلیے ماں نے شیرخوار کو قتل کیا؛لاش چھپانے کا طریقہ فلم میں دیکھا - ایکسپریس اردوآشنا نے خاتون کے پہلے شوہر کے بچے کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم کوئی مل گیا کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوگیا تھا، رجت بیدیبالی ووڈ کے سابق اداکار رجت بیدی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر کینیڈا میں رہائش پذیر ہونے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »