ویڈیو:پشاوربی آرٹی منصوبہ کاہاتھی نکل گیا،دم باقی رہ گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور بی آر ٹی کا ہاتھی تو نکل گیا مگر دم باقی رہ گئی۔ حکومت نے شہریوں کیلئے بی آر ٹی کا منصوبہ تو بنا لیکن ٹریفک کا مسئلہ جوں کا توں رہا برقرار ہے۔ بی آر ٹی کے باعث سڑک تنگ بھی ہوئی اور رہی سہی کسر ٹریفک جام نے پوری کر دی SamaaTV

Posted: Dec 2, 2021 | Last Updated: 1 hour agoپشاور بی آر ٹی کا ہاتھی تو نکل گیا مگر دم باقی رہ گئی۔ حکومت نے شہریوں کیلئے بی آر ٹی کا منصوبہ تو بنالیا لیکن ٹریفک کا مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے۔ بی آر ٹی کے باعث سڑک تنگ بھی ہوئی اور رہی سہی کسر ٹریفک جام نے

پوری کر دی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کے بیچ کیٹ آئیز اس کی اصل وجہ ہے۔ کیٹ آئیز کی وجہ سے شہری پشاور یونیورسٹی روڈ پر منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فی عدد کیٹ آئیز کی قیمت 700 روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Totally Un needed project which has caused so much traffic problems, created tension, raised noise pollution, caused huge traffic jams everyday, totally a publicity stunt for the sake of vote bank.

Hahahaha

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گلوبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ 2022 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلوبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ 2022 ، بی۔آر ٹی BRT پشاور، خیبرپختونخوا کے نام۔ مبارکاں نقائص / کیڑے نکالنے والا پاکستانی میڈیا پھر بھی باز نہیں آتے گا۔

Muhammad Qasim saw that Nawaz Sharif is disqualified but he does not give up. He does online protests and Maryam Nawaz supports him & stands with him. This dream of 2018 is coming true. What will happen next will shake Pakistan. More at

Peshawar public should use BRT. There is lot of traffic congestion on London roads, so almost everyone uses public transport. Widening the roads is not the solution.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئی گیس کمپنی کا گیس کی قیمتیں ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کا مطالبہچیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف بعض اوقات گیس سبسڈی ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالتا ہے تاہم اوگرا صارفین کا مفاد سامنے رکھ کر ان کے حق میں فیصلہ کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہسعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »