ویڈیو: برطانوی براڈ کاسٹر نے اسرائیلی حکومتی ترجمان کے ہوش اڑا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرل ویڈیو: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک انٹرویو کے دوران اسرائیلی حکومتی ترجمان آوی ہائمن کو کچھ دیر کے لیے منجمد ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، جب وہ براڈکاسٹر پیئرس مورگن کے پے در پے سخت سوالوں کے آگے بے بس ہو گئے تھے۔

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارمعروف برطانوی براڈ کاسٹر پیئرس مورگن نے اپنے شو کے دوران اسرائیلی حکومت کے ترجمان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک انٹرویو کے دوران اسرائیلی حکومتی ترجمان آوی ہائمن کو کچھ دیر کے لیے منجمد ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، جب وہ براڈکاسٹر پیئرس مورگن کے پے در پے سخت سوالوں کے آگے بے بس ہو گئے تھے۔ اسرائیلی ترجمان سے جب پیئرس مورگن نے پوچھا کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کے بعد سے اب تک اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں کتنے فلسطینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں، تو وہ کوئی جواب نہ دے سکے اور مکمل خاموشی اختیار کر لی۔منگل کو گفتگو کے دوران جب اسرائیلی ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے اس دوران حماس کے 14 ہزار اہلکاروں کو قتل کیا ہے، لیکن اس دوران کتنے عام شہری مارے گئے اس کا علم نہیں ہے، تو پیئرس مورگن نے کہا کہ آپ کو حماس ارکان کی تعداد کا پتا ہے مگر عام شہریوں کی ہلاکت کی تعداد کا کیوں نہیں معلوم...

پیئرس مورگن نے کہا ’’آپ کے جواب سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی ترجیح حماس کے ارکان کو مارنا ہے، آپ کو عام شہریوں کی ہلاکت سے کوئی غرض نہیں ہے۔‘‘اسرائیلی ترجمان نے کہا میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جانتا ہوں لیکن انھیں ظاہر کرنے کا مجاز نہیں ہوں، اس پر پیئرس مورگن نے نہایت سخت لہجے میں کہا یہ تو مکمل بکواس ہے، کہ آپ کو تعداد پتا لیکن آپ کو بتانے کی اجازت نہیں ہے، تو اس پر آپ کیا کہیں گے؟سعودی عرب: مزید تین ملکوں کو ای ویزے کی سہولت دیدی گئیبرازیل میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!سابق سی ای او گوگل نے اپنی شاندار حویلی کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے تاہم اس کی ہوشربا قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگعالمی ادارے نے اس واقعے کو اسرائیلی حکام کے سامنے اٹھادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر اسرائیل کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکیہفتے کو ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی میڈیا کے ایران پر حملے کے دعوے پر اسرائیلی فوج کے ترجمان کا حیران کن ...تل ابیب (ویب ڈیسک) خبر رساں ادارے 'رائٹرز' نے امریکی میڈیا رپورٹ میں ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ایک مقام پر میزائل داغے ہیں تاہم اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی میڈیا رپورٹس پر 'فی الحال' کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے جبکہ رائٹرز نے کہا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر ابھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرلیابرطانوی یوٹیوبر اور انجینئر جیمز وومسلے نے 16.46 فٹ کے دو جہاز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران میزائل حملے میں اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخباراسرائیلی فوج کےفضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا، اسرائیلی اخبار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »