ویڈیو: افریقی شہری نے ایک گھنٹے میں ہزار سے زائد درختوں کو گلے لگا کر ریکارڈ بنادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

World Record خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوبکر طاہرو نے درختوں کو گلے لگانے کا یہ ریکارڈ امریکی ریاست ٹسکیجی نیشنل فارسٹ میں بنایا ہے۔

افریقی ملک گھانا سے تعلق رکھنے والے شخص نے ایک گھنٹے میں ایک ہزار 123 درخت کو گلے لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

29 سالہ ابوبکر طاہرو جنگلات کے طالب علم اور ماحولیاتی رضاکار ہیں جس نے اپنے پیشے اور درختوں سے محبت کا ثبوت انہیں گلے لگا کر دیا، ابوبکر طاہرو نے درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ امریکی ریاست ٹسکیجی نیشنل فوریسٹ میں قائم کیا ہے۔ابو بکر کو عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے 1 منٹ میں کم از کم 19 درختوں کو گلے گانا تھا، جس میں اسے درختوں کو دونوں بازوؤں سے گلے لگانا تھا اس دوران کسی بھی درخت کو دہرانے اور درختوں کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے سے بھی گریز کرنا تھا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے ابوبکر طاہرو...

ابوبکر نے نئے ریکارڈ کے بعد 700 کی برتری سے سابقہ ریکارڈ توڑ کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا ہے۔ تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین پھر گورنر پر برس پڑے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈابو بکر طاہرو کو ریکارڈ بنانے کے لیے ہر درخت کے گرد اس کو نقصان پہنچائے بغیر دونوں بازوؤں کا حلقہ بنانا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈریکارڈ بنانے کی کوشش کے دوران ابوبکر کا روزہ بھی تھا جس نے چیلنج کو اور مشکل بنا دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناک چھِدوانا چاہتی ہوں لیکن والدہ نہیں چاہتیں: ماہرہ کی ویڈیو وائرلاداکارہ نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئےکیپشن میں لکھا کہ انہوں نے ایک بار پھر اپنی والدہ سے مشورہ مانگا کہ کیا میں ناک چھِدوالوں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں آزادی اظہار کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا: فریڈم نیٹ ورکرپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں 4 صحافیوں کو قتل کر دیا گیا جبکہ 104 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »