ویڈیو: غزہ کے شہید معصوموں کی یاد میں ہالینڈ کے لوگوں نے ہزاروں جوتے رکھ دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الجزیرہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں مقامی لوگوں نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کے 13,000 سے زائد شہید بچوں کی یاد میں ہزاروں کی تعداد میں جوتے رکھ کر انھیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یوٹریکٹ: غزہ کے شہید معصوموں کی یاد میں ہالینڈ کے لوگوں نے ہزاروں جوتے رکھ کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں مقامی لوگوں نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کے 13,000 سے زائد شہید بچوں کی یاد میں ہزاروں کی تعداد میں جوتے رکھ کر انھیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

معلوم ہوا کہ غزہ میں مارے جانے والے بچوں کی یادگار کے طور پر مقامی افراد نے ایک سڑک پر ہزاروں جوتے رکھے اور اس طرح اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ A Dutch organization in solidarity with Palestine placed more than 10,000 children’s shoes in a square in Utrecht, the Netherlands, as a reminder of the child killed in Gaza as a result of the Israeli war.

ادھر حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینی شہریوں کے خلاف ’وحشیانہ جارحیت‘ کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے دباؤ کے طور پر استعمال کر رہا ہے، لیکن اس کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں، ویڈیو وائرلبھارت میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں جس کے باعث کھلاڑی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے دکھائی دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟ثنا جاوید سے ملاقات کے دوران ایرن ہالینڈ نے سیلفی بھی لی، جسے اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شیئر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیےقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی رہنما اور صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »