ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثنا جاوید سے ملاقات کے دوران ایرن ہالینڈ نے سیلفی بھی لی، جسے اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شیئر کیا۔

کراچی: پاکستان سُپر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی دوسری اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان 28 فروری کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاکرا ہوا، اسی میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے ملاقات کی۔ پاکستان سُپر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری ثنا جاوید کو ٹیگ کی اور کہا کہ آخرکار! خوبصورت خاتون سے میری ملاقات ہوگئی۔

یہی نہیں سوشل میڈیا پر ثنا جاوید، ہمایوں سعید اور کنزہ ہاشمی کی ویڈیو کے بھی خوب چرچے ہورہے ہیں، یہ ویڈیو بھی گزشتہ روز ہونے والے میچ کے دوران بنائی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی شکست پر مصباح الحق نے کیا کہا؟دی پویلین میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ لاہور قلندرز پہلے دس اوورز میں اچھا کھیل رہی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیاسابق کرکٹر نے مزید کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی ہے اور جب پشاور میں وہاب ریاض تھے یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گےسابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گے اور ملک کو معاشی مشکلات سے نکالیں گے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »