ویڈیو: صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Guinness World Records خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنمے پربھو نے سب سے کم وقت 32.69 سیکنڈز میں تکونے روٹیٹنگ پزل کو حل کیا: گنیز ورلڈ ریکارڈز

چنمے پربھو نے سب سے کم وقت 32.69 سیکنڈز میں تیکونہ روٹیٹنگ پزل کو حل کیا ہے: گنیز ورلڈ ریکارڈز/ فائل فوٹو

روٹیٹنگ پزل کو ہم نے مختلف طرح سے حل کرتے دیکھا ہے اور بہت سے لوگوں نے اس حوالے سے مختلف ریکارڈ بھی اپنے نام کر رکھے ہیں لیکن کیا آپ نے صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرتے دیکھا ہے؟بھارتی میڈیا کے مطابق چنمے پربھو پیشے کے اعتبار سے سائبر سکیورٹی کا ماہر ہے لیکن اس نے اپنی ذہانت اور پھرتی سے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔

اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں چنمے پربھو کو عالمی ریکارڈ بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔دنیا کا سب سے بڑا پیزا گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چنمے پربھو نے پہلے میز پر صابن کا بلبلہ بنایا اور پھر اس میں بہت مہارت سے بغیر بلبلے کو نقصان پہنچائے روٹیٹنگ پزل کو ڈالا اور اسے حل کرنا شروع کردیا۔بتایا جارہا ہے کہ چنمے پربھو نے تکونہ روٹیٹنگ پزل کو حل کیا ہے جسے انگریزی میں ٹیٹراہیڈرون کہتے ہیں۔رسپانس 2 منٹ سے کم رہا، اہلکاروں نے دہشتگرد کو سر پر گولی ماری: کراچی حملے کی پولیس رپورٹ تیار

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے عالمی تعاون کو ...دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ترقی پذیر ممالک کو سرسبز مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے۔متحدہ عرب امارات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »