ویڈیو: قربانی کا بپھرا ہوا بیل شاپنگ مال میں گُھس گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علاقہ مکینوں کے مطابق صدر میں زیب النساء اسٹریٹ کی ذیلی گلی میں قربانی کیلئے ایک خوبصورت بیل لایا گیا تھا ویڈیو دیکھیں: Bull Video Viral GeoNews

جو لوگوں کی بھیڑ، گاڑیاں اور چکاچوند روشنیاں دیکھ کر بپھر گیا اور متعدد گاڑیوں کو ٹکریں مارتا ہوا ایک فرلانگ دور ایک ائیر کنڈیشنڈ شاپنگ مال گھس گیا۔

بیل نے شاپنگ مال کی ایک دکان کے شیشے توڑ دیے، بپھرے ہوئے بیل کو شاپنگ مال میں دیکھ کر افرا تفری مچ گئی، گاہک اور دکاندار چھپ گئے، اس کے تعاقب میں آنے والے لوگوں نے علاقہ مکینوں کی مدد سے بڑی جدوجہد سے ڈیڑھ گھنٹے بعد بیل کو قابو کیا اور اسے عمارت کی پارکنگ کے راستے واپس لے جایا گیا۔ دکانداروں کے مطابق بیل نے جس دکان کے شیشے توڑے اس کے مالکان نے بیل کے مالکان سے 20 ہزار روپے ہرجانہ بھی وصول کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No reporting on arrest of Imran Riaz..... Such a biased channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )   اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا ، پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ نجی ٹی وی دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی لیکن پاکستان میں اضافہکراچی:عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں کم  ہونے کے باوجود ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں  1500 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تصاویر: پاکستان میں کرینوں کے ذریعے قربانی کے جانور اتارنے کا خطرناک ٹرینڈ جاریاگرچہ یہ ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحٰی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، پرانے ٹائروں کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیاملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر غوری کو ریاست مخالف سرگرمیوں کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا: پولیس ذرائعبابر غوری کے خلاف ایف آئی آر سال 2015 میں ان کی ملک سے جلاوطنی کے دنوں کی ہے: ذرائع 🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪😂😂😂😂😂😂😂🖕😇😇😇😇😇😇 چل جھوٹا 🤣 بند کر دو لوگوں کو بیوقوف بنانا قوم کو چ سمجھ رکھا ہے ایک دن کہو کہ یہ ملک دشمن ہے اور دوسرے دن سلوٹ کرو۔ اپ کی ہر بات کا یقین کر لے اب یہ ممکن نہیں اس دہشتگرد کتے کو دوبارہ بوری اور گولی کی سیاست اور پی ٹی آئی کو کاؤنٹر کرنے کیلئے لا یا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »