رواں برس خطبہ حج ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ دیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم 9 ذوالحجہ کو عرفات کی مسجد النمرۃ میں حج کا خطبہ دیں گے

شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔فوٹو: فائل

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو حج 2022 کے لیے خطیب مقرر کر دیا گیا ہے۔ ‘حرمین شریفین’ کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم 9 ذوالحجہ کو عرفات کی ‘مسجد النمرۃ’ میں حج کا خطبہ دیں گے۔ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ آرگنائزیشن آف مسلم اسکالرز کے صدر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How would he defend the cinemas opening in Madina Alnabee?

انا للہ انا الیہ راجعون ۔سعودیہ مکمل طورپر مذہب سے دور نکل رہا ہے اس بندے کو خطبہ دینے کے حکم سے صاف ظاہر ہوچکا۔

ImranRiazKhan کی گرفتاری کی خبر بھی نہیں دیں آپ لوگ؟

خطبہ دینا ڈاکٹروں کا کام نہیں علماء اور مشایخ کا کام ہے ۔۔۔

انا للہ انا الیہ راجعون ۔سعودیہ مکمل طورپر مذہب سے دور نکل رہا ہے

إنا لله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ حج 1443 (2022) کا خطیب مقرر , خطبہ حج دیںتفٰصیلات کے مطابق سعودی عرب میں  خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو حج 1443 (2022) کا خطیب مقرر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگادنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ,مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سفرِ حج: شعیب اختر نے مکہ سے نئی ویڈیو جاری کردیشعیب اختر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بتارہے ہیں کہ اب مکہ سے مدینہ شریف کی جانب سفر کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ حج کیلے گیا ہیں ۔یا ویڈیو بنانے کیلے اپنی آخرت سنوارو اس طرح تشہیر مت کرو اپنے وقت کو ضائع نہ کرو بھای ماشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مناسک حج کا آغاز کل سے، کووڈ کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگےدوران حج مسجدالحرام کو دن میں 10 بار دھویا جائےگا اور ہر بار ایک لاکھ 30 ہزار لیٹرجراثیم کُش محلول بھی استعمال کیا جائےگا۔ BESHEK SUBHANLLAH
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قربانی کیلیے عازمین حج کو ایک اور سہولت فراہمقربانی کیلیے عازمین حج کو ایک اور سہولت فراہم arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعود اور جویریہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ - ایکسپریس اردواداکار واداکارہ نے حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے پر اللہ کا شکریہ ادا کیا Dua karna humari jaan choot jae is manhoos government se plz Th hum kia kareen.... En ki artti otraeen... Manhoos media walay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »