ویڈیو: لبنان کے شہر بیروت میں خوفناک دھماکے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لبنان کے شہر بیروت میں دن کے اوقات میں 2 خوفناک دھماکے ہوئے، جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے SamaaTV Beirut

Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 18 mins agoلبنان کے شہر بیروت میں دن کے اوقات میں 2 خوفناک دھماکے ہوئے، جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے شہر بیروت کی بندرگاہ کے قریب خوفناک دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، واقعے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'شہر میں جس دن قتل ہوا میں عید منائی لوگوں نے!' -عشق میں کیا کیا میرے جنوں کی، کی نہ برائی لوگوں نے کچھ تم نے بدنام کیا کچھ آگ لگائی لوگوں نے میرے لہو کے رنگ سے چمکی کتنی مہندی ہاتھوں پر شہر میں جس دن قتل ہوا میں عید منائی لوگوں نے 1970 کی دہائی میں یہ کلام بہت مشہور ہوا، آواز تھی محمد …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کرفیو نافذکینبرا  (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے متعدد اقدامات کا اعلان کر دیا گیا جن میں کرفیو کا نفاذ اور شادی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر جانور کی قربانی کے وقت گھر میں شیر گھس آیا، ویڈیو وائرلریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی معمول کی بات ہے مگر عید قرباں پر ایک گھر میں اس وقت شیر گھس آیا جب اہلخانہ جانور کی قربانی کے لیے اسے ذبح کر رہے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »