ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو قانون کے

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کی درخواست پر سماعت کی۔ یہ درخواست شہری فیضان مقصود نے دائر کی تھی۔شہری فیضان مقصود کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ‘’پب جی” بچوں اور نوجوان نسل کی شخصیت پر منفی اثر ڈال رہی ہے۔ اس کی وجہ سے بچوں میں قوت فیصلہ کی کمی اور شدت پسندی بڑھ رہی ہے۔

بھارت میں اچانک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، کل تعداد کتنی ہوگئی؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری درخواست میں استدعا کی گئی کہ گیم کو پلے سٹور سے ہٹایا جائے، جس پر لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو چھ ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا تھا۔ درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ‘’پب جی” گیم پر پابندی عائد کرنے کےاحکامات جاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو گیم پب جی پر پابندی، عدالت کا بڑا حکم آگیالاہور : ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم پب جی پر پابندی کے لیے درخواست پر پی ٹی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا اور درخواست نمٹا دی۔ Ajeeb O Gareeb Faisley,,,,,,,,Suna Hai wo Photo Grapher Riha Hogia Jo Photo Banata Tha......... Yeh game band karwa do CRISES11440509 AFRlDl_ 👊🥁👾👻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران ویڈیو گیمز انڈسٹری عروج پر، اربوں ڈالر کی آمدنیکورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث کم از کم ایک انڈسٹری کو بہت فائدہ ہوا۔ اس کی خرید و فروخت اس برس کی پہلی سہ ماہی میں تاریخی بلندی پر پہنچی اور اس نے 10 اعشاریہ 86 ارب امریکی ڈالر کا کاروبار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا Kai lakh logo KO mar kr ab hamdardi ka drama. Ì lõvé yõú Pakistan🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے ہحمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرستان: غیرت کے نام پر لڑکیوں کے قتل میں ’ملوث‘ 2 افراد گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »