ویڈیو کا معاملہ بہت گھمبیر ہے ، جلد ازجلد حل ہونا چاہئے ، اٹارنی جنرل آف پاکستان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان انورمنصورخان نے کہاہے کہ ویڈیو

کے معاملے میں جج صاحب کی تذلیل ہوئی ، اس معاملے کوعدالتی معاملے میں آناچاہئے ، اگر یہ معاملہ عدالتی معاملات میں نہ آئے گا تو اس کاعدلیہ پر بہت زیادہ اثر پڑے گا ،ویڈیوسامنے آنے کے بعدبہت دباﺅ ہے اور معاملات بہت گھمبیر بھی ہیں، یہ معاملہ عدلیہ پر بہت اثر انداز ہورہاہے ،اس کوجلد از جلد حل کرناچاہئے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے انور منصور خان نے کہاہے ویڈیو کے معاملے میں جج صاحب کی تذلیل ہوئی ہے ، یہ ان کااختیار ہے کہ وہ عدالت سے رابطہ کرسکتے ہیں لیکن یہ کہنا...

ہوئی ہے ، اس میں شواہد دے سکتے ہیں ، اس پر عدالت عالیہ یہ دیکھ کر بتا سکتی ہے کہ اس ڈاکو منٹس پر جو فیصلہ دیا گیا ہے وہ غلط ہے ۔ اٹارنی جنرل نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے واضح کردیاہے کہ اس معاملے میں حکومت سامنے نہیں آئے گی کیونکہ جن کے درمیان میں یہ ایشوز ہیں ،وہی یہ بات طے کرسکتے ہیں کہ کسی چیز کو تحویل میں لینا چاہئے یانہیں لینا چاہئے ۔ ان کا کہناتھا کہ جس طرح سے معاملات چل رہے ہیں ، اس کو عدالتی معاملات میں آنا چاہئے اور اگر یہ عدالتی معاملات میں نہیں آئیں گے تو ہماری عدلیہ بہت زیادہ مثاثر ہوگی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو پر عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے: اٹارنی جنرل انور منصور خاناٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ سائبر قوانین کے تحت باقاعدہ اس ویڈیو پر کارروائی کی جائے، اس میں کوئی شک نہیں کہ ویڈیو پر عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے۔ اللہ کرے عدلیہ نوٹس لے لے۔ کیونکہ عدلیہ کا سست ایکشن خزانہ چوروں کو بہت کچھ سوچنے اور فرار کے دستے ڈھونڈنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ویڈیو اور آڈیو لیکس کی دلچسپ تاریخاحتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا ویڈیو اسکینڈل منظرِ عام پر آنے سے پاکستان کے سیاسی و عوامی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے، لیکن ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ اس طرح کی کوئی ویڈیو لیک ہوئی ہو۔ اس سے پہلے بھی آڈیو اور ویڈیو لیک ہوتی رہی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جج کی ویڈیو ٹیپ :’تحقیقات خود عدلیہ کو کرنی چاہییں‘پاکستان کے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کے معاملے کی تحقیقات خود متعلقہ عدالت کو کرنی چاہییں۔ Konsi adlia ye to khud Azad ni عدلیہ کرے یا حکومت بات تو ایک ھی ھے۔ اس کو مان لینا ھی بہتر تھا کیونکہ اب حکومت ماننے نہیں دے گی اور نہ ماننے سے مسائل بڑھیں گے۔ Arshad Malk when decision sing and rgerstar nab court stamp and singed condemn to aplicactin sing change what's real
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی ویڈیو تیار کرنے والے میڈیا ہاوٴس کیخلاف کارروائی کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی آڈیو اور ویڈیو کے حوالے سے حکومت نے تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس میڈیا ہاوٴس میں یہ آڈیو اور ویڈیو تیار کی گئی ہے اس کے خلاف […] اس حکومت کو اپنے کل کا نہیں پتہ 😂😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کی قانونی حیثیت کیا ہے؟قانونی ماہرین کے مطابق قانون شہادت کے تحت جدید آلات سے بنائی گئی آڈیو یا ویڈیو کو عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا جا سکتا ہے۔ Bs phr wo to gya kam sy🙄 اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے تمام ادروں کو دھمکئ لگا کر گی لڑنا نہن چاھتی رھا کرو ورنہ اور ویڈیو بھی کس کو سمجھا رھی تھی باقی کس نےجج کو ویڈیو دیکھا گندی والی عدلیہ پولیس حکومت یا نام لیتے جان جاتی ھےبتاو وایضح کرو تم جس کا زکر کر رھی وہ ھیرو ھے قوم کے قوم انکے ساتھ ملک بچا ھے تو انکی Maryam Safdar should be asked by the court as to how she got possession of the said audio/ video in the first place ! On the other hand Hon judge Arshad Malik should file defamation case against Maryam Safdar to clear his position
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ویڈیو‘ کے بعد جج ارشد ملک کی پہلی عدالت میں کیا ہوا؟اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ملک محمد ارشد کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پیر کو احتساب عدالت میں مقدمات کی سماعت کرنے کا ان کا پہلا دن تھا۔ Judge ArshadMalik کیونکہ تمھارے پیج کو 'خبر' دینی تھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »