وینٹی لیٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے حکومت کا منفرد فیصلہ، فواد چودھری نے امید افزا خبرسنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھرمیں کورونا وائرس کھے پھیلاو اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا ہے۔

اس کمی کو دور کرنے کیلئے وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی نے امید افزا خبرسنائی ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ملک کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے ٹیکنالوجی فواد چودہدری کا کہنا ہے کہ وینٹی لیٹرز کارآمد بنا کر کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال میں لائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 1000 سے زائد وینٹی لیٹرز خراب پڑے ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو وینٹی لیٹرز کی مرمت کریں گی۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خراب وینٹی لیٹرز کی مرمت سمیت ٹیکنکل ٹریننگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ خوشی ہے کہ پاکستانی نوجوان انجینئرز مشکل کی گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا...

فواد چوہدری نے کہا کہ اس حوالے سے ڈریپ نے قانونی کارروائی مکمل کر لی ہے۔ مینوفکچرنگ سے پہلے لائسنسز کے عمل کا جلد آغاز ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے لوگوں میں خود اعتمادی پیدا کی ہے۔ ہم مل کر کورونا کو شکست دیں گے۔ انشاء اللہ پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں سرفہرست ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں برطانوی معیار کے وینٹی لیٹرز کی تیاری کا فیصلہپاکستان میں برطانوی معیار کے وینٹی لیٹرز کی تیاری کا فیصلہ Pakistan FawadChaudhry Ventilators DRAP Manufactured pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت'سزایافتہ کرکٹرز کو پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rashidlatif sharjeelkhan کیا جیل سے رہائی کے بعد سباقہ مجرم کو گولی مار دی جاتی ہے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمیکراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ksx business dollarPrice rupees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی،عبد الحفیظ شیخ -اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا کہ کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ کرونا سے پہلے معیشت … Allah pak khair kry ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایتٹائیگر فورس کتنے دن میں آپریشنل ہوجائے گی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TigerForce Wish and hope they prove better than Jialas, a tough one!
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »