راشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'سزایافتہ کرکٹرز کو پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rashidlatif sharjeelkhan

کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے شرجیل خان کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت کردی۔

راشد لطیف نے کراچی میں میڈیا کےساتھ آن لائن گفتگوکرتےہوئے کہا کہ میچ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرزکو سزامکمل کرنے کے بعد صرف ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت دی جائے،پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں ۔ سابق وکٹ کیپربیٹسمین کا کہنا تھا کہ اس حوالےسے ملکی قوانین میں ترمیم لانا ضروری ہے دیگرممالک کی طرح پاکستان میں بھی اس معاملےپرقانون سازی کی ضرورت ہے۔

سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز وقت کی ضرورت ہےلیکن فیصلہ دونوں بورڈز کا اختیارنہیں،یہ حکومتوں کا معاملہ ہے۔ راشد لطیف نےمزید کہا کہ قومی ٹیم میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کی جگہ کوکوئی خطرہ نہیں، رمیز راجا کی جاب ہے پلیئرز پر بولنا وہ اپنا کام کر رہے ہیں، ملک اور حفیظ اپنے گیم پر فوکس کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا جیل سے رہائی کے بعد سباقہ مجرم کو گولی مار دی جاتی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice Reduced Only 20000 thousand (LOL)
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘پرتعیش زندگی کی نمائش کی جاسکتی تو کسی کی مدد کرنے کی کیوں نہیں؟‘ - Entertainment - Dawn NewsNice yar آپ بالکل ٹھیک کر رھے ھو۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »