وینا ملک کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ عدالت نے فریقین کو موقع دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینا ملک کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو موقع دیدیا

اداکارہ وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سابق شوہر پر ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات نے درخواست پر سماعت کی۔ اسد خٹک کی جانب سے حسان نیازی ایڈووکیٹ پیش ہوئے وینا ملک نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سابق شوہر سوشل میڈیا اور میڈیا پر میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے ، سابق شوہر سے خلع لے رکھی ہے، بچوں کو عدالت نے میرے حوالے کیا ۔

درخواست گزار نے کہا کہ سابق شوہر جھوٹے الزامات عائد کرکے شہرت متاثر کررہا ہے، سابق شوہر بلیک میل کرنے کے لیے الزامات عائد کررہا ہے، عدالت 100 کروڑ روپے ہرجانے ادا کرنے کا حکم دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جس کے کسان نے پڑوسی ملک کا بارڈر ہی پیچھے کردیابرسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) یہاں بارڈر کے چند فٹ ادھر ادھر ہونے پر خوفناک جنگیں ہو جایا کرتی ہیں مگر آپ کو یہ سن کر یورپی ممالک کے باہمی تعلقات پر رشک آئے گا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔پریس کانفرنس کے دوران طاہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طاہر اشرفی کا 14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔ چلو پاکستانی قوم گھنٹہ کھڑے ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ Sirf yome manaty raho gy yaan is umaa k liye bhi kuch karo hy aey waqt k hukmarano 😔 Jaisy hum ny Kashmir day manaya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیاتWhat's this then? wazirstan mai aj nazar aya hai niyazee26
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا 14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔پریس کانفرنس کے دوران طاہر GovtofPakistan MoIB_Official فلسطینیوں اور کشمیریوں کو ختم کرانے کے لیے مسلم ممالک کی حکمت عملی GovtofPakistan MoIB_Official اسرائیلی بم برسا رہے ہیں یہاں یوم منا رہے ہیں۔ مسلم ملک کے قومی مقاصد میں اسلام و مسلمان کا کوئی حصہ نہیں GovtofPakistan MoIB_Official حکومت 14 مئی کو فوج بھیجنے کا اعلان کرے پتہ بھی چلے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »