ویمنز ورلڈکپ میں مسلسل شکست پر سابق کپتان عروج ممتاز ٹیم پر برس پڑیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور  (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے کہا ہے کہ کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ  ویمنز ٹیم کی پلیئرز

خود کو ذہنی طور پر پختہ کریں، یوں لگتا ہے کہ ٹیم جہاں پریشر میں آتی ہے وہاں اپنا کنٹرول کھوکر میچ ہارجاتی ہے۔

جیو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور اب کمینٹیٹر بن جانیوالی عروج ممتاز نے کہا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کا کور گروپ تجربہ کار ہے، سو ،سو انٹرنیشنل میچز کھیل چکی ہیں، اس کے بعد یہ کہنا ٹھیک نہیں ہوگا کہ ورلڈ کپ کا پریشر آگیا، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں پیر کو بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست ہوئی، یہ ٹیم کی اس ٹورنامنٹ میں چوتھی جبکہ ورلڈ کپ کے تمام مقابلوں میں مسلسل اٹھارویں شکست ہے۔پاکستان ویمنز ٹیم آخری مرتبہ 2009 میں کوئی ورلڈ کپ میچ جیت پائی تھی اور اس وقت عروج...

عروج ممتاز نے ویمنز کرکٹ میں ڈومیسٹک اسٹریکچر پر بھی کام کرنے پر زور دیا اور کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام 6 ریجنز میں قومی اور انڈر 19 ویمنز ٹیمز بنائی جائیں اور ان کے ایونٹس مستقل بنیادوں پر ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ویمنز میں رول ماڈلز کی کمی نہیں لیکن ضروری ہے کہ پلیئرز کو کوالٹی کرکٹ فراہم کی جائے تاکہ ٹیلنٹ فلٹر ہوسکے۔ایک سوال پر پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ویمنز کرکٹ کیلئے پی ایس ایل کی باتیں ہورہی ہیں، امید ہے کہ یہ ٹورنامنٹ جلد شروع ہوجائے...

عروج ممتاز نے کہا کہ ویمنز پی ایس ایل جیسے ٹورنامنٹس سے خواتین کرکٹرز کو نہ صرف گیم اویرنس آئے گی بلکہ بڑے ناموں کے اردگرد ہونے کا پریشر سہنا بھی آجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم 148 رنز پر ڈھیرکراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم 148 رنز پر ڈھیر arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 148 پر ڈھیرکراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈیکلیئر کردی، پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے پاکستان ٹیم کی دفاعی سوچ پر سوال اٹھادیا - ایکسپریس اردوکسی نہ کسی طور اپنا جارحانہ انداز برقرار رکھنے والے کینگروز کراچی ٹیسٹ اور سیریز جیتنے کیلیے تیار ہیں، آل راؤنڈر یہ کنجر جب ٹیم میں اس وقت اس نے کیوں نہیں سوچا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرین کیپس کی منفی سوچ پر سابق کرکٹرز ناخوش - ایکسپریس اردوپاکستان نے ہار کے خوف سے اپنے کرکٹرز کی صلاحیتیں سلب کردیں، مارک ٹیلر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیںٹوکیو (ویب ڈیسک) سابق ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر جاپان کی ناؤمی اوسکا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیں، ناؤمی نے میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیںناؤمی نے میچ ریفری سے شکایت کی لیکن جملے کسنے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی Log tu hr kisi ko bht kuch kehte hain bs aik policy hai ignoring people=complete sucsess
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »