ویمنز ٹی20ورلڈکپ: پاکستان کا مایوس کن آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویمنز ٹی20ورلڈکپ: پاکستان کا مایوس کن آغاز ARYNewsUrdu INDvsPAK

تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن کے نیولینڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 150 رنز کا ہدف دیا۔

بھارت نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر ایک اوور قبل پورا کرلیا، جمیمانے53رنزکی اننگزکھیل کرپاکستان سےفتح چھینی، بھارتی کپتان ہرمن پریت کور 16 رنز بنا کر آوٹ ہوئیں، ریچا گوش 31 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہیں۔بسمہ معروف نے بھارت کے خلاف میچ کو یادگار بنالیا اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کےنقصان پر149رنزاسکورکیے، پاکستان کی جانب سے کپتان بسمہ معروف نے68اورعائشہ نسیم نے43رنزکی اننگزکھیلی۔یہ میچ میں پاکستانی مڈل آرڈر بیٹرز عائشہ نسیم کے لئے یادگار رہا جنہوں نے بھارتی بولرز کی درگت بناتے ہوئے 25 گیندوں پر 43 رنز کی اننگز کھیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan zale la ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو پاکستان سپر لیگ کا کل سے آغازدفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پر عزم ہے، ملتان سطانز نے بھی جیت پر نظریں جما لی ہیں۔ چوکے پر چوکا، چھکے پر چھکا، اب ہوگا دھوم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیکیپ ٹاؤن: (دنیا نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز کرتے ہوئے حریف ٹیم بھارت کو جیت کے لئے 150 رنز کا ہدف دے دیا تھا جو بھارتی ویمنز ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ‘پاکستان ‘بھارت آج مد مقابل ہونگےویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ‘پاکستان ‘بھارت آج مد مقابل ہونگے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan WomenCricketTeam T20 WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکاویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دونوں ٹیمیں کل مدِ مقابل آئیں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang WomenT20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی ن لیگ اور پی ٹی آئی کا ووٹر مایوس : سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور نیب مکمل ناکام ہو چکے ہیں، قومی اسمبلی بے توقیر ہو چکی ہے، مرکز و صوبوں میں نگران حکومت قائم ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا مؤخر کرنے پر غور06:30 PM, 11 Feb, 2023, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے کل کا دھرنا مؤخر کرنے پر انکو پھر ماموں بنادیا امن کی طرف ایں سب سیاسی جماعتوں کو عوام کا سوچنا چاھیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »