پیپلزپارٹی کی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا مؤخر کرنے پر غور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی، ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا مؤخر کرنے پر غور

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے کل کا دھرنا مؤخر کرنے پر غور شروع کر دیا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ، عملی اقدامات پر دھرنا ختم کیا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امن کی طرف ایں سب سیاسی جماعتوں کو عوام کا سوچنا چاھیے

انکو پھر ماموں بنادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی مطالبات ماننے کو تیار، ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا مؤخر کرنے پر غورپیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، عملی اقدامات پر دھرنا ختم کیا جائےگا: خالد مقبول صدیقی بیغیرتی اپنی شکل کے ساتھ 🖐🏻 😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیارذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر ایم کیو ایم قیادت سے دھرنا موخر کرنے کی درخواست کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اتوار کو فوارہ چوک پر دھرنا دینے کے فیصلے پر قائمایم کیو ایم کی جانب سے اتوار کو فوارہ چوک پر دھرنا دینے کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، متحدہ قیادت تاحال اپنے فیصلے پر قائم ہے حکومت اپنے خلاف دھرنا دے رہی ہے۔ واہ 🤣🤣🤣🤣 kis ky kylaf day raha ha yeh 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ، گرین سگنل دےدیاکراچی : پیپلزپارٹی نےایم کیو ایم کےمطالبات ماننےکیلئےگرین سگنل دےدیا ، گورنر سندھ پیپلز پارٹی کا پیغام لیکر بہادرآبادجائیں گے۔ ایم کیو ایم کہے گا: شکریہ آبو جی (GHQ)، ابھی دھرنا ختم ہوا۔ Aik ore jhoot. Pehlay bhi kaha that k PPP time gain karti hay ore MQM chakar daitee hay. Total fraudia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دھرنا روکنے کیلیے پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوکراچی میں دھرنا روکنے کیلیے پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے اہم ملاقات - ExpressNews MQM PPP Karachi politics او تیرے کی ۔۔۔ اتنا بھرم ۔ ویسے بھرم ٹائٹ پتیلی خالی والا معاملہ ۔ یہ لوگ تو ہمیشہ ہر دو دن بعد دھرنا دیتے تھے چار سال تک بیچاروں کو روک دیا تھا اب تو ان کو بولنے کی اجازت دی جانی چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »