ویمن پلیئرز کو’’کمفرٹ زون‘‘ سے نکل کر پختگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا: کپتان ندا ڈار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اولین ترجیح ہے کہ پاکستان کو ٹاپ ٹیم بنائیں، ایسی پلیئرز لانی ہیں جن میں شوق ، جذبہ اور کچھ کر دکھانے کا ارادہ ہو: کپتان قومی ویمن ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ’’کمفرٹ زون‘‘ سے باہر نکل کر پختگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وقت کے ساتھ ساتھ چیزیں اور بہتر ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ویمن ٹیم کا کافی اچھا پول تیار ہوچکا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ سینیئرز اور جونیئرز کو ساتھ لے کر چل رہا ہے، اچھی چیز ہے کہ ایمرجنگ پلیئرز تیار ہورہے ہیں، بیک اپ تیار ہورہا ہے، اب زیادہ پریکٹس دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پلیئر کیلئے سب سے اہم بات پلیٹ فارم اور ایکسپوژر ملنا ہے، ویمن سپر لیگ ہمارے لیے اچھا پلیٹ فارم ہے جس سے پلیئرز کو ایکسپوژر ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معیشت میں بہتری کی امید آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں: اسحاق ڈار12:18 PM, 3 Jun, 2023, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے حاجیوں کیلئے آسانی، کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغازاس سے قبل کوئٹہ سے عازمین حج کو پہلے کراچی کا سفر کرنا پڑتا تھا، حال ہی میں اپ گریڈڈ 12,000 فٹ طویل رن وے کی بدولت براہ راست پروازیں ممکن ہوئیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کے سولر پینلز رات میں لوڈشیڈنگ سے بچا سکتے ہیں؟کیا آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں سولر پینلز لگانا لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو دور کردے گا، کیونکہ پھر آپ کو گرڈ کی بجلی پر مکمل انحصار کرنا نہیں ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ خاتون روزانہ 70 لاکھ کی شاپنگ کیوں کرتی ہیں؟بازار جاکر شاپنگ کرنا دنیا بھر کی خواتین کا سب سے پسندیدہ مشغلہ ہے صرف یہ ہی نہیں بلکہ خریداری کرنا خواتین کی کمزوری بھی کہلاتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کرنیوالے شر پسند کا اعترافی بیانجناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق سوات کے ضلع شانگلہ سے ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

3 جون 1947: کیا انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »