جون جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی Pakistan WeatherForecast Rain Pak_Weather WeatherWupk PWP_Weather pmdgov

کردی۔رپورٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات کے چند مقامات پر معمول سے کچھ زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت مغربی حصے میں بھی معمول کے مطابق بارشیں ہوسکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت کے بڑھنے سے کے پی کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں

پہاڑوں کی برف پگھلنے کا عمل بڑھ سکتا ہے، تیز ی سے برف پگھلنے کے باعث دریائوں میں پانی کا بہاو زائد رہ سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سیزن میں کم بارشیں اور زائد درجہ حرارت غالب رہ سکتے ہیں ملک کے جنوبی حصے میں خریف کی فصلوں اور سبزیوں کے لئے اضافی آب پاشی کی ضرورت ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئیلاہور میں موسم کی ملی جلی کیفیت برقرار رہے گی۔ صبح ہوتے ہی سورج نے بھی کرنیں بکھیرنا شروع کردیں. تمام دن بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.شہر قائد میں آج بھی موسم گرم رہے گا، پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں برسیں گی، بلوچستان میں بارشوں سے مرچ اور ٹماٹر کی فصلوں کو نقصان کا خدشہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مئی 2023ء میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیاتمئی 2023ء میں ملک بھر میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: rain DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی(24 نیوز )موسمیاتی تبدیلیاں یا کچھ اور شدید ترین گرم مہینہ قرار دیئے جانے والے  جون میں جنوری کی سی ٹھنڈ محسوس ہو رہی ہے ، دوسری جانب سے محکمہ موسمیات نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئیپاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون  یعنی جمعرات یا جمعہ کو ہوگی ۔عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کی صورت میں بدھ کو حج کی چھٹی ہوگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

3 جون 1947: کیا انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »