ویسے تو امریکا جیسے چاہتا ہے بغیر معاہدے کے بھی لے جاتا ہے سپریم کورٹ کے ریمارکس امریکااور برطانیہ کیساتھ ملزمان حوالگی کے معاہدوں کی تفصیلات طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسے تو امریکا جیسے چاہتا ہے بغیر معاہدے کے بھی لے جاتا ہے ، سپریم کورٹ کے ریمارکس، امریکااور برطانیہ کیساتھ ملزمان حوالگی کے معاہدوں کی تفصیلات طلب

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ملزم کی امریکا حوالگی کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے کہاکہ آگاہ کیا جائے امریکا ، برطانیہ سے ملزمان حوالگی کے معاہدے ہیں ؟۔عدالت نے کہاکہ امریکا سے کتنے ملزمان پاکستان لائے گئے اور کتنے حوالے کئے گئے ؟،برطانیہ سے کتنے ملزمان پاکستان لائے؟ کتنے حوالے ہوئے ،ریکارڈ پیش کیا جائے۔عدالت نے اٹارنی جنرل اور

وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کردی۔جسٹس قاضی امین نے استفسارکیا کہ اگرپاک امریکا معاہدہ نہیں تو حوالگی کیسے ہو سکتی ہے؟، عدالت نے کہاکہ ویسے تو امریکا جیسے چاہتا ہے بغیر معاہدے کے بھی لے جاتا ہے ۔عدالت نے امریکا برطانیہ کیساتھ ملزمان حوالگی کے معاہدوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور موٹر وے کے قریب پولیس اسٹیشن کے پاس نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمیموٹر وے کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس اسٹیشن کے پاس ایک نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں معمولی جھگڑے کے بعد فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمیامریکا میں معمولی جھگڑے کے بعد فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قانون موجود، کوئی مجرم تقریر کریگا تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: وفاقی حکومتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور مشیر برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نوازشریف اورمتحدہ بانی میں زیادہ فرق نہیں، ایک نے لندن رہ کر ، ایک نے ملک کے اندر پاکستان کو نقصان پہنچایا۔ پیمرا کا ضابطہ اخلاق موجود ہے،مجرم خطاب کرے گا توقانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ مجرم نے کل کونسی نئی بات کرنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الباما : گھر کے آنگن میں سیلابی پانی کے ساتھ مگرمچھ بھی آگیا، ویڈیو وائرلالباما : امریکی ریاست میں الباما میں سمندری طوفان سیلی نے جہاں تباہی مچادی ، وہیں خاتون کی ایک ویڈیو نے سب حیران کردیا ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی و قتل، لواحقین انصاف کے منتظر -پانچ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی و قتل، لواحقین انصاف کے منتظر ARYNewsUrdu جس طرح مجرم نے معصوم بچےکو قتل کیا ھے اسکو عبرت ناک سزادی جاے ان کے والدین کے سامنے تاکہ انکو انصاف ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الباما : گھر کے آنگن میں سیلابی پانی کے ساتھ مگرمچھ بھی آگیاامریکی ریاست میں الباما میں سمندری طوفان سیلی نے جہاں تباہی مچادی ، وہیں خاتون کی ایک ویڈیو نے سب حیران کردیا ، خاتون کے گھر کے آنگن میں سیلابی ریلے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »