کے الیکٹرک کےخلاف عوامی سماعتچیئرمین نیپراور سراج قاسم تیلی میں تلخ کلامی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کےخلاف عوامی سماعت،چیئرمین نیپراور سراج قاسم تیلی میں تلخ کلامی

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق نیپرامیں کے الیکٹرک کےخلاف عوامی سماعت ہوئی ،دوران سماعت توصیف فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخ کلامی ہو گئی ،سراج قاسم تیلی نے کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

سراج قاسم تیلی نے کہاکہ کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کی جائے تو بزنس کمیونٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کو تیار ہے ، چیئرمین نیب نے کہاکہ کہیں ایسا نہ ہو کے الیکٹرک کا لائسنس تبدیل ہو جائے نیا پلیئر بھی سامنے نہ آئے ۔سراج قاسم تیلی نے کہاکہ آپ کا سوال غلط ہے ، میں بہت بلنٹ انسان ہوں، ہر قسم کی بات کر سکتا ہوں ، چیئرمین نیپرا نے کہاکہ میں بھی بہت بلنٹ ہوں،آپ سے جو سوال کیا اس کا جواب دیں ، یہ کوئی مشاعرہ یا سیاسی جلسہ نہیں ، نیپرا کی عدالت ہے یہاں ماحول برقرار رکھا جائے...

چیئرمین پاکستان ہورزی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن جاوید بلوانی نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ ان سٹیک ہولڈر کو نہیں سنیں گے تو نیپرا یہاں کیوں آیا ؟چیئرمین نیپرا نے کہاکہ جو منظم انداز میں بات نہیں کرے گا اسے ہال سے باہر نکال دیں ۔ چیئرمین نیپرا کے اعلان پر عوام نے شور شراباکیااورعوامی سماعت بدنظمی کا شکارہوگئی ،عوامی سماعت میں موجود افراد نے کہاکہ کیایہاں وقت ضائع کرنے کیلئے ہمیں بلوایاگیا ،ہال میں کے الیکٹرک کےخلاف نعرے بازی کی گئی ،عوامی سماعت میں شور شرابے کے بعد سماعت20 منٹ کیلئے ملتوی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت شور شرابے کی نذر - ایکسپریس اردوکراچی کی تاجر برادری کی کے الیکٹرک کے مقابلے میں بجلی کی نئی ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کی پیشکش Bijli ka unit boht manga ha is keliya Kuch kry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور موٹر وے کے قریب پولیس اسٹیشن کے پاس نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمیموٹر وے کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس اسٹیشن کے پاس ایک نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الباما : گھر کے آنگن میں سیلابی پانی کے ساتھ مگرمچھ بھی آگیا، ویڈیو وائرلالباما : امریکی ریاست میں الباما میں سمندری طوفان سیلی نے جہاں تباہی مچادی ، وہیں خاتون کی ایک ویڈیو نے سب حیران کردیا ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی و قتل، لواحقین انصاف کے منتظر -پانچ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی و قتل، لواحقین انصاف کے منتظر ARYNewsUrdu جس طرح مجرم نے معصوم بچےکو قتل کیا ھے اسکو عبرت ناک سزادی جاے ان کے والدین کے سامنے تاکہ انکو انصاف ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الباما : گھر کے آنگن میں سیلابی پانی کے ساتھ مگرمچھ بھی آگیاامریکی ریاست میں الباما میں سمندری طوفان سیلی نے جہاں تباہی مچادی ، وہیں خاتون کی ایک ویڈیو نے سب حیران کردیا ، خاتون کے گھر کے آنگن میں سیلابی ریلے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقدمات کے اندراج میں تاخیر اور ناقص تفتیش کرنے پر لاہور پولیس کے 5 افسران گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور پولیس نے کرپٹ اور بد عنوان پولیس افسران کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا عمل شروع کر دیا ،مقدمات کے اندراج میں تاخیر اور ناقص تفتیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »